سیلاب زدگان کوریلیف،ذریعہ معاش کی بحالی،مکانات اورانفراسٹرکچرکی تعمیرنو کی کوششوں میں باہمی تعاون کو فروغ دینے کی ضرورت ہے ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے حکومت، عوامی نمائندوں، این جی اوز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا ہے کہ وہ سیلاب زدگان کو ریلیف فراہم کرنے، ان کے ذریعہ معاش کی بحالی اور سیلاب میں ان مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل باجوہ سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات، علاقائی سلامتی سمیت دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بیلجیئم کے سفیر چارلز جوزف کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی، علاقائی سلامتی، دوطرفہ اور دفاعی تعاون میں وسعت پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

حکومت ڈر کر ہمارا لانگ مارچ رکوانا چاہتی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ بہت جلد ایک بڑی تحریک کا آغاز ہونے والا ہے اور عمران خان کا پیغام ہے کہ اپنا بستر باندھ لیں اور کمرکس لیں۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

موجودہ حکومت نے ہر فورم پر تنازعہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اٹھایا ہے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور کشمیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے ہر فورم پر تنازعہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اٹھایا ہے،تنازعہ کشمیر کے حوالے سے اقوام عالم کے ساتھ ساتھ مقامی مزید پڑھیں

آصف زرداری کو 25برس پرانے کیسز میں ریلیف مل گیا

اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے آصف زرداری کو 25برس پرانے کیسز میں باقاعدہ ریلیف دیتے ہوئے ان کے خلاف نیب کی اپیلیں خارج کر دیں۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب سے سعودی سفیر کی ملاقات

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات،ملاقات میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف شعبوں میں دیرینہ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا، ایم او مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب زدگان میں امدادی رقوم تقسیم کی جارہی ہیں، شازیہ مری

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام(بی آئی ایس پی) کے تحت سیلاب زدگان کیلئے امدادی رقوم تقسیم کی جارہی ہیں،بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جانب سے مزید پڑھیں

پاکستان سائبر وارفیئر سمیت روایتی اور غیر روایتی سکیورٹی کے دائرہ کار کو محفوظ بنانے کے لئے ایک قومی حکمت عملی کا خاکہ تیار کرنا ہوگا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو ابھرتے ہوئے عالمی چیلنجز میں آگے بڑھنے کے لئے سائبر وارفیئر سمیت روایتی اور غیر روایتی سکیورٹی کے دائرہ کار کو محفوظ بنانے کے لئے ایک قومی مزید پڑھیں

ڈالر 200روپے سے نیچے آئے گا، مارکیٹ کو فکر کی ضرورت نہیں،اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرخزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ روس سے بھارت کے برابر تیل کی قیمت ملی تولیں گے،ڈالر  200 روپے سے نیچے آئے گا، مارکیٹ کو فکر کی ضرورت نہیں، گھبرانے کی ضروت نہیں پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے مزید پڑھیں

نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، سراج الحق

کراچی/جیکب آباد (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ نواز شریف، عمران خان کے بعد شہباز شریف بھی جلد مجھے کیوں نکالا کا نعرہ لگائیں گے، پی ڈی ایم، پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف اسٹیبلشمنٹ کے مزید پڑھیں