انصاف کی فراہمی اور خود احتسابی بدعنوانی کی حوصلہ شکنی کی راہ ہموار کرے گا، صدر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تیز رفتار اقتصادی ترقی کو یقینی بنانے کے لیے اکائونٹنگ اور مالیاتی شعبے سمیت ملک کے تمام شعبوں میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور آئی ٹی ٹولز سمیت جدت کو اپنانے کی ضرورت مزید پڑھیں

سراج الحق نے عمران خان کو نااہل قرار دیے جانے کو تاریخ کا ایک سبق قرار دے دیا

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن کی جانب سے نااہل قرار دیے جانے کو تاریخ کا ایک سبق قرار دیا ہے۔ منصورہ سے جاری بیان میں انھوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

ایک بار پھر پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کامیاب ہوئے، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)فیٹف گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے پوری قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک بار پھر پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے میں کامیاب ہوئے، مزید پڑھیں

امن اور استحکام صرف اسی صورت میں حاصل کیا جا سکتا ہے، جب قانون کی حکمرانی اور ریاست کی رٹ قائم ہو، آرمی چیف

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا این ڈی یو کا دورہ، 24 ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے شرکا سے خطاب، سپہ سالار نے واضح کیا کہ پاکستان کئی چیلنجز کا سامنا کرکے ہر بار مضبوطی سے ابھرا، قانون مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا عمران خان کیخلاف فوجداری مقدمہ درج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کہتے ہیں کہ عمران خان کو نااہلی کے خلاف اپیل کا حق ہے اور اگر فیصلہ ان کے حق میں ہوا تو اگلی عدالت میں ہم جائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس مزید پڑھیں

دستاویزی ثبوت ہیں، عمران خان 5 سال کے لیے نااہل ہوئے ہیں،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بتایا ہے کہ عمران خان 5 سال کے لیے نااہل ہوئے ہیں،عمران خان نے الیکشن کمیشن کے سامنے جھوٹ بولا، انہوں نے بیرون ملک سے تحائف لئے اور خود بیچ مزید پڑھیں

پاکستان میں جمہوریت دفن ہو چکی ہے،عمران خان کا فیصلے پر رد عمل

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے نا اہلی فیصلے کے بعد کارکنوں کو ہدایت کی ہے کہ پر امن احتجاج کریں۔ موجودہ الیکشن کمیشن اور اسکے فیصلوں کی کوئی ساکھ نہیں،پاکستان میں مزید پڑھیں

فارن فنڈنگ چوری کے بعد اب توشہ خانہ کیس میں چوری پکڑی گئی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی ،اصلاحات وخصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ چوری کے بعد اب توشہ خانہ کیس میں چوری پکڑی گئی ہے، چندے چوری کئے، تحفے چوری کئے، دو نہیں ایک پاکستان مزید پڑھیں

صدر مملکت سے فرانس کیلئے نامزد سفیرعاصم افتخار احمد کی ملاقات، دوطرفہ تجارت بڑھانے کی ضرورت پر زور

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ فرانس کے ساتھ دوطرفہ تجارت بڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہاکہآئی ٹی ، زراعت اور لائیو سٹاک سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے مزید مواقع تلاش کرنے مزید پڑھیں

طاقتور فارن فنڈڈ فتنہ آخر قانون کے نیچے آ گیا ،اب ملک خوشحال ہوگا،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ طاقتور فارن فنڈڈ فتنہ آخر قانون کے نیچے آ گیا ،اب ملک خوشحال ہوگا،صرف نااہلی نہیں اب جیل بھی جانا ہے، الیکشن کمیشن نااہل نہ کرتا تو اور مزید پڑھیں