اسلام آباد(صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کے نام سے فیک سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی)رائے طاہر کو خط لکھا ہے۔ خط میں الیکشن مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)ورلڈ بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر نے کہا ہے کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہوا، ایسی بارشوں کی پہلے مثال نہیں ملتی،بیرونی مدد کیساتھ پاکستان کو بھی مالیاتی اصلاحات کرنا ہوں گی،پاکستانی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نصرت بھٹو کا کردار، جدوجہد اور قربانیاں ہمارے لیے مشعل راہ ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ سنگدل حکمران مالی امداد متاثرین سیلاب میں تقسیم کرنے کی بجائے انتخابات کے موقع پر استعمال کرنا چاہتے ہیں، حکمرانوں نے متاثرین کو سڑکوں کے کنارے بھیک مزید پڑھیں
اسلام آ باد(صباح نیوز)وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ حکومت سیلاب متاثرین کے نقصان کا جائزہ کے لیے سروے کر رہی ہے۔اپنے جاری کردہ بیان میں وفاقی وزیر شیری رحمان نے کہا کہ پاکستان میں تاریخ بدترین سیلاب مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں اپنی نااہلی کے خلاف درخواست کی فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے پیرکو سماعت کے لیے مقرر کردی۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان مزید پڑھیں
راولپنڈی(صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 4 دہشت گرد مار ڈالے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) حکومتی اتحاد پی ڈی ایم نے توشہ خانہ کیس کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے عام انتخابات وقت پر کروانے پر ایک بار پھر اتفاق کیا جبکہ مولانا فضل الرحمان نے یہ بھی کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) فیصلے کے بعد ملک کے تمام شہروں میں پی ٹی آئی کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے الیکشن کمیشن اور حکومت کے خلاف نعرے بازی شروع کردی۔ کارکنوں نے ملک بھر میں الیکشن کمیشن مزید پڑھیں
پیرس(صباح نیوز)وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ فیٹف نے پاکستان کی طرف سے منی لانڈرنگ اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے مسائل پر کوششوں کو تسلیم کیا۔ حنا ربانی کھر نے پیرس سے ویڈیو لنک مزید پڑھیں