غذائی تحفظ یقینی بنانے کیلئے پاکستان اور امریکہ کے درمیان زرعی شعبہ میں تعاون ناگزیرہے،مسعود خان

واشنگٹن(صباح نیوز)امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاکستان اور امریکہ کے درمیان زراعت کے شعبے میں تعاون انتہائی ناگزیرہے، حالیہ سیلاب کے باعث پاکستان اور امریکہ کے درمیان مزید پڑھیں

انارکی پیدا کرنے کی صورت میں عمران خان کو گرفتار بھی کر سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی لانگ مارچ کے پیشِ نظر آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت فوج اور رینجرز کو طلب کریں گے، انارکی پیدا کرنے کی صورت میںعمران خان مزید پڑھیں

یوتھ لیڈرشپ کنونشن فرسودہ نظام کے خلاف حتمی جدوجہد کے آغاز کا اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ یوتھ لیڈرشپ کنونشن فرسودہ نظام کے خلاف حتمی جدوجہد کے آغاز کا اہم سنگ میل ثابت ہو گا۔ حکمران سن لیں کہ ملک کا ہر باشعور پڑھا لکھا نوجوان ان مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف یکم نومبر سے چین کا دو روزہ دورہ کریں گے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف یکم نومبر سے چین کا دو روزہ دورہ کریں گے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت اعلی سطح کا وفد بھی ان کے ہمراہ ہوگا، وزیر اعظم کو اس دورے کی دعوت عوامی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات،مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ریاض(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کےامور سمیت دیگر اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیراعظم شہباز شریف اپنے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی، پی ڈی ایم نے عوام کے لیے نہیں، اپنے مفادات کے لیے لانگ مارچ کیے،سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمران عوام کے نہیں، استعمار کے نمائندے ہیں، نوجوان ہی ملک کو جاگیرداروں، وڈیروں اور مافیاز کے چنگل سے آزاد کرا سکتے ہیں۔ پی ٹی آئی، پی ڈی ایم نے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات،سیلاب متاثرین کی بحالی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ،جس میں  سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ مزید پڑھیں

خدمات کی فراہمی میں فعال کردار ادا کرنے اور مقررہ اہداف کو بروقت حاصل کرنے کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خدمات کی فراہمی میں فعال کردار ادا کرنے اور مقررہ اہداف کو بروقت حاصل کرنے کو یقینی بنانے کی ضرورت مزید پڑھیں

آرمی چیف سے جرمن سفیر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی، علاقائی سیکیورٹی اور باہمی تعاون پر بات چیت، جرمن سفیر  نے  بدترین سیلاب کی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔ پاک فوج کے شعبہ مزید پڑھیں

وزیر اعظم کاسینئر صحافی ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہبازشریف نے سینئر صحافی اور اینکرپرسن ارشد شریف کے کینیا میں قتل کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کے مطابق وزیر مزید پڑھیں