سیلاب کی وجہ سے امریکا میں مقیم پاکستانی شہریوں کو امیگریشن تحفظ دیا جائے،امریکی سینیٹرز کامطالبہ

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکی قانون سازوں کی ایک بڑ ی تعداد نے بائیڈن انتظامیہ پر زور د یا ہے کہ رواں سال کے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے اس وقت امریکا میں مقیم پاکستانی شہریوں کو عارضی تحفظ کا درجہ مزید پڑھیں

پاک امریکہ تعاون عوام اور خطے کے لیے مفید ہے،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(صباح نیوز) امریکہ نے کہا ہے کہ پاک امریکہ تعاون عوام اور خطے کے لیے مفید ہے، پاک امریکہ تعلقات مزید بہتر کرنے کیلئے بہت سے شعبوں میں تعاون بڑھایا جا سکتاہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے قونصلر ڈیرک شولے نے مزید پڑھیں

امریکا پاکستان میں حکومت کی تبدیلی میں ملوث نہیں،کرس وین ہالن

میری لینڈ(صباح نیوز) امریکی حکمران جماعت ڈیموکریٹ کے سینیٹر کرس وین ہالن نے کہا ہے کہ امریکا پاکستان میں حکومت کی تبدیلی میں ملوث نہیں۔ امریکی ریاست میری لینڈ میں تقریب کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کرس وین ہالن نے مزید پڑھیں

حکمران اتحاد کا معقولیت سے دستبرداری پر اصرار جاری رہا تو فیصلہ عوام کریں گے،فواد چوہدری

اسلام آباد(صباح نیوز)حکومتی اتحادی جماعتوں کے مشترکہ اعلامیے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل سامنے آ گیا ہے، پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ امپورٹڈ گروہ کی سیاسی سوچ اور مجرمانہ مزید پڑھیں

بل گیٹس فاؤنڈیشن پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے مزید ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے فنڈز فراہم کرے گی

نیویارک(صباح نیوز)عالمی تنظیم بل اینڈ ملنڈا گیٹس فاؤنڈیشن نے اعلان کیا ہے کہ وہ دنیا سے پولیو کے مکمل خاتمے کے لیے مزید ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کے فنڈز فراہم کرے گی۔ عالمی تنطیم پہلے ہی دنیا سے پولیو مزید پڑھیں

سرا ج الحق کی اسلام آباد میں وفاقی شرعی عدالت کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی میں شرکت

اسلام آباد(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سرا ج الحق کی اسلام آباد میں وفاقی شرعی عدالت کے سابق چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی کے ایصال ثواب کے لیے منعقدہ قرآن خوانی میں شرکت ۔ سراج الحق نے وفاقی شرعی عدالت کے مزید پڑھیں

وزیر اطلاعات نے عمران خان کو عدم اعتماد کی تحریک لانے کا چیلنج دیدیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ضمنی الیکشن کے بعد حکومت پارلیمان میں مزید مضبوط ہوگئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ضمنی الیکشن کے بعد حکومت کے پاس 176نمبرز ہیں مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات میں بدترین شکست پر نواز شریف شدید برہم، وجوہات جاننے کیلیے رپورٹ طلب

لاہور(صباح نیوز) ضمنی انتخابات میں (ن) لیگ کی بدترین شکست پر نواز شریف نے شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کرکے رپورٹ ارسال کرنے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) مزید پڑھیں

حالیہ سیلاب کی وجہ سے ملک میں غربت کی شرح میں اضافے کا خطرہ ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی کا پیغام

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کی وجہ سے پاکستان میں غربت کی شرح میں اضافے کا خطرہ ہے، لاکھوں گھروں اور لاکھوں ایکڑ پر کھڑی فصلوں کی تباہی کی وجہ سے غریبوں مزید پڑھیں

سیلاب زدگان کی بحالی کے عمل میں عالمی برادری کی امداد اہمیت کی حامل ہے، سربراہ پاک فضائیہ

اسلام آباد(صباح نیوز)پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ سیلاب زدگان کی بحالی کے عمل میں عالمی برادری کی امداد اہمیت کی حامل ہے۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق سعودی مسلح افواج مزید پڑھیں