نواز شریف کا آصف زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ، جلد صحت یابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

لندن/کراچی(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

امریکی صدر کے پاکستان بارے بیان کا جائزہ لیا جارہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے امریکی صدر جو بائیڈن کے پاکستان سے متعلق ریمارکس پر کہا ہے کہ امریکی صدر کی تقریر کا بغور جائزہ لیا جارہا ہے، تقریر کا جائزہ لینے کے بعد حکومتی سطح مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، اسحاق ڈار

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کے موجودہ پروگرام پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے، پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور وزیرخارجہ کی سابق چیف جسٹس نورمحمد مسکانزئی کے قتل کی مذمت

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے سابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ اور سابق چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت نور محمد مسکانزئی کے خاران میں قتل کی شدید الفاظ میں مذمت مزید پڑھیں

پی ڈی ایم کی ہچکیاں ،سسکیاں عوام کا راستہ نہیں روک سکتیں،شیخ رشید

راولپنڈی(صباح نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اورسابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کی ہچکیاں اور سسکیاں عوام کا راستہ نہیں روک سکتیں  جو بھی انہیں سہارا دے گا، وہ اپنی عزت اور مزید پڑھیں

8 قومی، 3 پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

اسلام آباد(صباح نیوز)قومی اسمبلی کے 8 اور پنجاب اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کل(اتوار کو) ہوں گے، تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 22 مردان،این اے 24 چارسدہ،این اے 31 پشاور،این اے 108فیصل آباد، مزید پڑھیں

جیسا اقتدار ابھی ملا اگر ایسا ملا توحکومت قبول نہیں کروں گا،عمران خان

کراچی(صباح نیوز)سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیسا اقتدار ابھی ملا اگر ایسا ملا توحکومت قبول نہیں کروں گا، پورے ملک کو پیغام دے رہا ہوں اتوار کو ضمنی الیکشن نہیں بلکہ مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 3روپے21 پیسے فی یونٹ اضافہ،صارفین پر93ارب95کروڑ سے زائد کا بوجھ پڑے گا

اسلام آباد(صباح نیوز)بجلی صارفین کیلئے بری خبر ۔  نیپرانے بجلی تین روپے اکیس  پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ۔  اطلاق یکم اکتوبر 2022 سے ہوگا  ۔  بجلی صارفین پر93ارب95کروڑ 70لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا مزید پڑھیں

ریاست کے بنیادی ستونوں کو دیمک لگ چکا ۔ سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ریاست کے بنیادی ستونوں کو دیمک لگ چکا ہے۔ عدالتوںاور احتساب کے اداروں کو غیر مؤثر کرنا ہے تو انھیں تالے ہی لگا دیے جائیں تاکہ ان پر قومی خزانے مزید پڑھیں

ضمنی انتخابات کیلئے تمام تیاریاں مکمل ، رینجرز، ایف سی اور پاک فوج کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 8 جبکہ صوبائی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ضمنی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلیں، الیکشن کمیشن نے شکایات کے ازالے کے لئے صوبائی اور وفاقی سطح پر بھی کنٹرول روم قائم کیا مزید پڑھیں