اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے اس معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا اوگرانے پیٹرول کی قیمت میںکمی اور ڈیزل، مٹی کا تیل اور لائٹ مزید پڑھیں
واشنگٹن (صباح نیوز)وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرین ژاں پیئر نے امریکی صدر جوبائیڈن کے پاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ وائٹ ہاؤس ترجمان نے پاکستان سے متعلق سوال کے جواب پر کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو دفتر خارجہ طلب کرکے امریکی صدر کے بیان پر شدید احتجاج کیا اور احتجاجی مراسلہ امریکی سفیر کے حوالے کیا۔امریکی صدر جوبائیڈن کے بیان پر امریکی سفیر کو دفتر خارجہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)جمعیت علما اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے آئین کا بنیادی ڈھانچہ ،آئین کا اساس اسلام ہے، دوسرا اساس جمہوریت، تیسرا اساس کہ نظام پارلیمانی ہوگا اور چوتھا اساس کہ ایک وفاق اور مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان کے جوہری پروگرام بارے امریکی صدر سے منسوب بیان حقائق کے برعکس اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ دہائیاں ثبوت ہیں کہ پاکستان انتہائی ذمہ دار مزید پڑھیں
لاہور(صبا ح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے حکمران عوام کے نہیں استعمار کے نمائندے، امریکی صدر سے ہاتھ ملا لینا ان کے لیے سب سے بڑی کامیابی ہے۔ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے اصل مقاصد مزید پڑھیں
گوجرانوالہ(صباح نیوز) وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستگیر نے کہا ہے کہ بجلی بریک ڈائون کے بعد کم مدت میں بجلی کانظام بحال کیا،ملک بھرمیں اس وقت بجلی کا نظام مکمل بحال ہے،بریک ڈائون کی وجہ کیاتھی اس حوالے سے مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا جھوٹا اور متعصب شخص کبھی نہیں دیکھا۔عمران خان نے جو بائیڈن کے ایٹمی اثاثوں سے متعلق بیان کی بنیاد پر حکومت پر شدید تنقید مزید پڑھیں
لندن(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ ہمارا جوہری پروگرام کسی بھی طرح سے کسی ملک کے لئے خطرہ نہیں۔ پاکستان ایک ذمہ دار جوہری ریاست ہے جو اپنے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جوبائیڈن کا بیان امپورٹڈ حکومت کی ناکام خارجہ پالیسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔عمران خان امریکی صدر کے پاکستانی ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر برس مزید پڑھیں