نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی سربراہی میں نجکاری بورڈ کا اجلاس

اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیر برائے نجکاری فواد حسن فواد کی سربراہی میں نجکاری بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا جس میں پی آئی اے کارپوریشن کی نجکاری کے لیے فنانشل ایڈوائزر کی تعیناتی کی منظوری دی گئی ۔ نجکاری کمیشن مزید پڑھیں

شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد11 ہزار سے بڑھ گئی

غزہ(صباح نیوز)غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد11 ہزار سے بڑھ گئی ہے  ۔ الجزیرہ ٹی وی کے مطابق  شہدا میں4506 بچے  بھی شامل ہیں غزہ کی وزارتِ صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے مزید پڑھیں

شہباز شریف کی لشکری رئیسانی کو ن لیگ میں شمولیت کی دعوت

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن ) کے صدر شہبازشریف نے بلوچستان کے سینئر سیاستدان نوابزادہ لشکری رئیسانی کو مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت د یتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان سمیت تمام سیاسی قوتوں کو ساتھ لے کر مزید پڑھیں

پارلیمینٹ سے منظور شدہ بلز کی گمشدگی کا معمہ حل نہ ہوسکا

اسلا م آباد(صباح نیوز) قومی اسمبلی اور سینیٹ سے منظور شدہ بلز کی گمشدگی کا معمہ حل نہ ہوسکا معاملہ ایوان بالا میں اٹھ گیا،چیئرمین سینیٹ سے  اشتہار گمشدگی  دینے کا مطالبہ کردیا گیا۔ چیئرمین سینٹ نے گمشدہ بل سے مزید پڑھیں

پارلیمینٹرینز کے گوشوارے جمع کروانے کی حتمی تاریخ 31دسمبر 2023ہے ۔

 اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ 2017کی دفعہ 137کے تحت تمام اراکین پارلیمنٹ وصوبائی اسمبلی کے ممبران کے لئے لازم ہے کہ وہ اپنے بشمول شریک حیات و زیر کفالت بچوں مزید پڑھیں

ڈیفنس ہیومن رائٹس کا کمیشن برائے جبری گمشدگی کی غیر فعالیت پر اظہار تشویش

اسلام آباد (صباح نیوز) ڈیفنس آف ہیومن رائٹس  نے کمیشن آف انکوائری برائے جبری گمشدگی کے  غیر فعال  ہونے  پر اپنی گہری تشویش اور مایوسی کا اظہار کرتے ہو ئے واضح کیا ہے کہ جبری گمشدگیوں کے کیسز کی تفتیش مزید پڑھیں

قومی ہنگامی حالات کے دوران فوری اور موثر مدد فراہم کرکے بی آئی ایس پی ایک لائف لائن کی طرح رہا ہے،ڈاکٹر محمد امجد ثاقب

اسلام آباد(صباح نیوز) بینظیرانکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے چیئرپرسن ڈاکٹر محمد امجد ثاقب نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی کا مشن سماجی انصاف کے اصولوں کے گرد گھومتا ہے اور انکم سپورٹ کے ذریعے غریبوں مزید پڑھیں

غزہ پرایٹم بم گرانے کی اسرائیلی دھمکی امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے منہ طمانچہ ہے، محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے غزہ پرایٹم بم گرانے کی اسرائیلی دھمکی کو عالمی امن کے لئے خطرہ اور دنیا کو امن کا درس دینے والے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کے منہ طمانچہ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا مقصد حکومتی پالیسیوں کا تسلسل ہے، نگران وزیراعظم

جدہ(صباح نیوز)نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کا مقصد دہشت گردی کے بڑھتے واقعات کے پیش نظر حکومتی پالیسیوں کا تسلسل ہے۔عرب نیوز کو انٹرویو کے دوران نگران مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کا نگران حکومت سے دہشت گردی پر ان کیمرا بریفنگ کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے نگران حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ دہشتگردی کے معاملے پر ان کیمرا بریفنگ دی جائے۔سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا مزید پڑھیں