کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے غیر قانونی تقرریوں کے کیس میں سابق سپیکر صوبائی اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت ضبط کرلی۔ بدھ کو سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس ظفر احمد راجپوت نے آغا سراج درانی کی لیاری میڈیکل یونیورسٹی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے دھوکہ دہی کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چو ہدری کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں
تاشقند(صباح نیوز)نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ 16ویں اقتصادی تعاون تنظیم (ECO) سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ازبکستان پہنچ گئے۔ تاشقند کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ازبکستان کے وزیر اعظم عبداللہ نگمیتوچ اریپو نے وزیر اعظم کا استقبال کیا۔نگران وزیر مزید پڑھیں
سری نگر: جموں و کشمیر میں نئی دہلی کے زیر کنٹرول ریاستی تحقیقاتی ایجنسی (SIA)نے سرینگر، اسلام آباد اور پلوامہ اضلاع میں مختلف مقامات پر چھاپے مارے۔ ایس آئی اے کے اہلکاروں نے بھارتی پیرا ملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی نے جمہوریہ آذربائیجان کے یوم فتح کے حوالے سے تقریب میں شرکت کی اور اس موقع پر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آذربائیجان کے یوم فتح پر وزیراعظم انوار الحق کاکڑ، مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ غیر ملکی براہ راست سرمایہ کاری کے لئے بیوروکریٹک سرخ فیتے کے مسئلے پر بھی توجہ دی گئی ہے،خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل آئندہ پانچ سالوں میں پاکستان مزید پڑھیں
کابل (صباح نیوز)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بس میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔کابل پولیس کے ترجمان خالد زادران نے دھماکے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ دھماکا کابل کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور جمہوریہ کوریا آج سفارتی تعلقات کے قیام کی 40 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ اس موقع پر وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور جمہوریہ کوریا کی وزیر خارجہ پارک جن نے سفارتی ذرائع سے مبارکباد کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیرخزانہ و محصولات ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ مالیاتی شمولیت کی کم شرح کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پاکستان نے مالیاتی شمولیت کی پرجوش حکمت عملی وضع کی ہے،مالی شمولیت کے حوالہ سے راست، مزید پڑھیں
ممبئی (صباح نیوز)ورلڈ کپ کے 39 ویں میچ میں آسٹریلوی بیٹر گلین میکسویل نے ناقابل یقین بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان سے فتح چھین لی۔میکسویل کی 128 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابل شکست اننگز کی بدولت آسٹریلیا نے افغانستان کو مزید پڑھیں