بلاول بھٹو سے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی ملاقاتیں، سیاسی صورتحال پر بات چیت

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے مختلف سیاسی، سماجی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں اور ملکی سیاسی و انتخابی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔بلاول بھٹو زرداری سے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر مزید پڑھیں

پاکستان میں ذہنی صحت کے بوجھ پر قابو پانے کیلئے اجتماعی سطح پر اقدامات کرنا ہوں گے ،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملک میں ذہنی صحت کے بڑھتے مسائل سے نمٹنے کیلئے جامع حکمت عملی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ذہنی صحت کے بوجھ پر قابو پانے کیلئے مزید پڑھیں

او آئی سی یاسین ملک کی بھارتی قید سے رہائی کے لیے کردار ادا کرے، مشعال حسین ملک

جدہ(صباح نیوز)وزیر اعظم کی معاون خصوصی مشعال حسین ملک نے اوآئی سی سے کہا ہے کہ وہ ان کے شوہر یاسین ملک کی بھارتی قید سے رہائی کے لیے کردار اداکرے،عالمی امن، معیشت اور سلامتی کا براہ راست تعلق مسئلہ مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی واپسی، ایک لاکھ 98 ہزار 500 افغانستان جاچکے

کوئٹہ (صبا ح نیوز)پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے، ایک لاکھ 98 ہزار 554 افغانستان جاچکے ہیں۔ بلوچستان کے نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ چمن بارڈر سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے صاف و شفاف انتخابات کے لئے تمام جماعتوں کو مزاکرات کی دعوت دے دی

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر علی ظفر نے صاف و شفاف انتخابات کی مشترکہ حکمت عملی کے تمام جماعتوں کا مزاکرات کی دعوت دے دی جب کہ مسلم لیگ(ن)،پیپلزپارٹی سمیت تمام جماعتوں سے مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی ہی عوامی طاقت کے ذریعے اقتدار حاصل کرے گی۔ راجہ پرویز اشرف

گوجرخان (صباح نیوز)اسپیکرقومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ  ہم نے ہمیشہ عوامی، پارلیمانی سیاست کی ہے،عوام کو روزگار کی فراہمی  مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کرنے پر یقین رکھتے ہیں ۔ آئندہ الیکشن میں عوام  مزید پڑھیں

روس نے اسرائیل کے نیوکلئیر ہتھیاروں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا

ماسکو(صباح نیوز)روس نے غزہ پر ایٹمی حملے سے متعلق اسرائیلی وزیر کے بیان پر بین الاقوامی تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ روس کی وزارت خارجہ نے  جاری ایک بیان میں کہا کہ اسرائیلی جونیئر وزیر کے ایک ریمارک نے بہت مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیاں جاری، 24 گھنٹوں میں مزید 306 فلسطینی شہید،شہداء کی تعداد 10 ہزار 328 ہوگئی

غزہ (صبا ح نیوز)غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیوں کے دوران مزید 306 فلسطینی شہری شہید ہوگئے ہیں جس کے بعد 7 اکتوبر سے اب تک شہید ہونے والے افراد کی تعداد 10 ہزار 328 ہوگئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے لیے تمام ضروری تیاری کر لی

اسلام آباد (صباح نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان  نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات کے لیے تمام ضروری تیاری کر لی ، چیف الیکشن کمیشنرنے  نگران وزیرِاعظم کو آگاہ کردیا ۔منگل کی شام ای سی پی کے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

بانی پاکستان نے اسرائیل کو ناجائز ریاست قرار دیا تھا، حافظ محمد ادریس

لاہور(صباح نیوز)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہر پاکستانی کو فلسطین کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف بابائے قوم قائداعظم کے مضبوط، مومنانہ اور جرأت مندانہ موقف کو دل میں تازہ مزید پڑھیں