آنے والے انتخابات میں سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے،رضا ربانی

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں سب کو لیول پلیئنگ فیلڈ دی جائے، ٹی ٹی پی کے ساتھ ڈیل ہوئی تھی، جس کی تفصیلات آج تک پارلیمنٹ کے سامنے پیش نہیں کی مزید پڑھیں

عام انتخابات میں سلیکشن ہوئی تو ملک کا فائدہ نہیں نقصان ہوگا،خورشید شاہ

لاہور(صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں سلیکشن ہوئی تو ملک کا فائدہ نہیں بلکہ نقصان ہوگا، پیپلزپارٹی اتحاد نہیں کرے گی ، ہمارا گھوڑا اکیلا ہے۔لاہور مزید پڑھیں

بھارتی فورسز کا جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں اور تلاشی کا سلسلہ جاری

سری نگر(کے پی آئی) بھارتی فورسز نے جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپوں اور تلاشی کا سلسلہ جاری رکھا۔ ایس آئی اے نے بھارتی پیراملٹری فورسز اور پولیس اہلکاروں کے ہمراہ جمعہ کو مسلسل تیسرے دن مزید پڑھیں

بھارت فوجی طاقت سے مقبوضہ کشمیر پر اپنے تسلط کو طول دینا چاہتا ہے. حریت کانفرنس

سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ تنازعہ کشمیر ایک حقیقت ہے اور بھارت کو اس دیرینہ تنازعے کو اقوام متحدہ کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق حل کرنے کیلئے اقدامات کرنے چاہئیں۔ حریت کانفرنس کی غیر قانونی مزید پڑھیں

ملائیشیا فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے ۔ انور ابراہیم

کوالالمپور(صباح نیوز)ملائیشیا کے  وزیر اعظم انور ابراہیم نے کہا کہ ملائیشیا فلسطین  کے ساتھ کھڑا ہے،حماس پر کسی قسم کی پابندی یا سزا کے لیے تیار نہیں ہیں ، ملائیشیا حماس کی حمایت ہر صورت جاری رکھے گا،حماس اور اس مزید پڑھیں

ورلڈ کپ: سیمی فائنل کا راستہ آسان، نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

بینگلورو(صباح نیوز)آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 کے ایک اہم میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی آسان بنا دی۔بھارتی شہر بینگلورو کے ایم چناسوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں مزید پڑھیں

امریکا کا شام میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ؛ 9 افراد ہلاک

دمشق(صباح نیوز) شام میں ایران کی ایک فوجی تنصیب پر امریکی فضائیہ کے طیاروں نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پینٹاگون نے تصدیق کی ہے کہ یہ حملہ شام مزید پڑھیں

غیرقانونی غیرملکیوں کی واپسی، 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد افغانستان جاچکے

کراچی (صباح نیوز)پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز تک 2 لاکھ 7 ہزار سے زائد افغانستان واپس جاچکے ہیں۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کا کہنا ہے کہ غیر مزید پڑھیں

پاکستان کسٹمز نے 156 ملین روپے مالیت کے غیر قانونی سگریٹس ضبط کر لئے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان کسٹمز نے ملک میں سمگل کئے جانے والے غیر ملکی سگریٹس کے خلاف انسداد سمگلنگ آپریشنز کے لئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ اپنی حالیہ کاروائیوں کے دوران پاکستان کسٹمز نے 30 اکتوبر سے 5 نومبر 2023 مزید پڑھیں