پاکستان اور عالمی ادارہ صحت نے صحت کے شعبے میں تعاون کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان اور عالمی ادارہ  صحت نے صحت کے شعبے میں تعاون کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کر دیئے ۔ دستخطوں کی تقریب پیر کو یہاں منعقد ہوئی جس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ، نگران مزید پڑھیں

وکیل سوچ کردلائل دیں۔بے بنیاد مقدمہ بازی کو ہم نے ختم کرنا ہے۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کوئی بھی شخص کیس دائر کرنے سے قبل 100مرتبہ سوچتا ہے کہ اگر وہ جھوٹا ثابت ہو اتوجرمانہ کتنالگے گا۔ گزشتہ جمعہ کے روز مزید پڑھیں

درخواست گزارنے زمین کی کمرشل مالیت کے حوالہ سے کوئی نکتہ نہیں اٹھایا۔ اپیلیں خارج

اسلام آباد(صباح نیوز)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ درخواست کی استدعا میں جوپوائنٹ نہیں لیا گیا اس حوالہ سے ہم دلائل دینے کی اجازت نہیں دیں گے۔ ہمیں ڈرافنٹنگ کلاسزشروع کرنی چاہیں۔ اگر اسلام مزید پڑھیں

سب کا انتخابی نشان بیلٹ پیپر پر ہونا چاہیے،سعد رفیق

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سب کا انتخابی نشان بیلٹ پیپر پر ہونا چاہیے،کسی کے بھی ہاتھ پائوں بندھے نہیں ہونے چاہئیں، الیکشن الیکشن ہوتا ہے، الیکشن مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم سے نگران وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات، انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے ملاقات کی ہے ۔پیر کو ہونیوالی ملاقات میں صوبے کے مختلف انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر کی مساجد میں فلسطینیوں کے حق میں دعا پر پابندی لگا دی گئی. محبوبہ مفتی

 سری نگر(کے پی آئی) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے  انکشاف کیا ہے کہ مقبوضہ جموں وکشمیر کی انتظامیہ نے  مساجد میں فلسطینیوں کے حق میں  دعا پر پابندی لگا دی ہے ۔کے پی آئی کے مطابق محبوبہ مزید پڑھیں

ڈی چوک کے قریب تحریک لبیک پاکستان کا طوفان الاقصی مارچ

اسلام آباد (صباح نیوز) فیض آباد سے تحریک لبیک پاکستان کا طوفان الاقصی مارچ چائنا چوک پہنچ گیا ۔تحریک لبیک پاکستان کے امیر حافظ سعد حسین رضوی نے قیادت کی۔ ڈی چوک کے قریب مارچ کی جلسہ گاہ  آمد پر مزید پڑھیں

آزادی اظہار رائے پر کامل یقین رکھتے ہیں ۔مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراطلاعات  مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے پر کامل یقین رکھتی ہے، پاکستان میں ڈیجیٹل اردو صحافت کو فروغ  مل رہا ہے  ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی حماس کے رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات

دوہا (صباح نیوز)جے یو آئی(ف) کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے  حماس کے  رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی۔ وفد کے ہمراہ سربراہ جے یو آئی حماس کی قیادت سے ملاقات کے لئے  قطر پہنچے تھے ۔ مزید پڑھیں