مذہبی ہم آہنگی کی فضا قائم کرنا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے ،انیق احمد

فیصل آباد(صباح نیوز)نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد نے ہفتہ کوفیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کا دورہ کیا اور صدر ڈاکٹر خرم طارق سے ملاقات کی۔انہوں نے مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کی نیپال میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان پرافسوس کا اظہار

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے نیپال میں زلزلے کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل کی گھڑی میں نیپال کی عوام کے ساتھ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ ، آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لئے ایک چار رکنی لارجر بینچ سمیت سات بینچ تشکیل

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لئے ایک چاررکنی لارجر بینچ سمیت سات بینچ تشکیل دے دیئے گئے۔ سپریم کورٹ میں 9نومبر جمعرات کے روز شاعر مشرق اور مصور پاکستان ڈاکٹر علامہ محمد مزید پڑھیں

حکومت ، ریاستی ادارے اور قومی قیادت مل بیٹھ کر، عوام کے جان، مال کے تحفظ کو یقینی بنائیں۔لیاقت بلوچ

 لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعتِ اسلامی، سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے حکومت کے 9 نومبر اقبال ڈے پر عام تعطیل کے فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے 9 نومبر کی چھٹی ہی ختم نہ کی بلکہ فِکرِ مزید پڑھیں

پر امن غزہ ریلی 7 نومبر کو دن گیارہ بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے ہوگی

اسلام آباد (صباح نیوز) سینٹ کی قائمہ کمیٹی دفاع ، سی ڈی اے مزدور یونین ،ایوان صنعت و تجارت ، پی ایف یو جے ، نیشنل پریس کلب اور سول سوسائٹی الائنس کی طرف سے 7 نومبر  منگل کو پر مزید پڑھیں

شکر پڑیاں کے مقام پر واقع لوک ورثہ میں سالانہ علاقائی ثقافتی میلہ شروع ہو گیا

اسلام آباد (صباح نیوز) وفاقی دارالحکومت کے شکر پڑیاں کے مقام پر واقع لوک ورثہ میں سالانہ علاقائی ثقافتی میلہ شروع ہو گیا ۔ غزہ فلسطین کے مظلوموں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا جا رہا ہے ۔ ایک کشمیری فنکار مزید پڑھیں

فلسطینیوں کا قتل عام ،مغربی رہنما دوہرے معیار کا شکار ہیں۔اردن کی ملکہ رانیا

واشنگٹن(صباح نیوز)اردن کی ملکہ رانیا نے امریکی ٹیلی وژن نیٹ ورک  سی این این پر نشر ہونے والے ایک انٹرویو میں، اسرائیل کی جانب سے غزہ بمباری میں فلسطینی شہریوں کی ہلاکت کی مذمت نہ کرنے پرمغربی رہنماں پر “کھلے مزید پڑھیں

شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی۔غزہ وزارتِ صحت

غزہ(صباح نیوز)غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے  29ویں دن  شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر لاہور میں 19نومبر کوغزہ مارچ ہو گا . محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر لاہور میں 19نومبر کوغزہ مارچ ہو گا ، جس میں اہل لاہور کی بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے گا ۔پاکستان کے 25کروڑ غیور عوام اپنے مصیبت زد ہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ ،پرویز الٰہی کی سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کیلئے مقرر

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ پرویز الٰہی کی اپیل پر مزید پڑھیں