اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا کہ قانونی مقدمات نمٹانے سے متعلق کابینہ کمیٹی کے بارے میں سینیٹر رضا ربانی کے خدشات درست نہیں، انتہائی فوری نوعیت کے معاملات میں حکومت کو آرڈیننس جاری مزید پڑھیں
راولپنڈی( صباح نیوز)صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاہے کہ چارٹرد طیارے کارگو بوئنگ 474کے ذریعے مصرکے العریش ائیرپورٹ کے لیے غزہ کے متاثرین کے لیے این ڈی ایم اے کے ذریعے امدادی سامان روانہ کردیا گیا ، 5طیاروں کا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے غزہ کے لیے دوسری امدادی کھیپ منگل کو غزہ روانہ کر دی ہے جسے براستہ مصر غزہ پہنچایا جائے گا۔پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اسرائیل مزید پڑھیں
جدہ(صباح نیوز) اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)اور سعودی عرب کے زیر اہتمام اسلام میں خواتین: حیثیت اور انہیں بااختیاربنانے کے موضوع پر بین الاقوامی کانفرنس جدہ میں شروع ہوگئی۔ کانفرنس میں انسانی حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے بارے وزیر مزید پڑھیں
انقرہ(صباح نیوز) ترک پارلیمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پارلیمان نے غزہ میں بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرنے والے اسرائیل کے جنگی جرائم کے لیے کھلے عام اپنی حمایت کا اعلان کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو ایک روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی نرسریوں کو تباہ کر کے ہی مکمل امن بحال ہو گا۔بلاول بھٹو زرداری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردی مزید پڑھیں
ریاض +انقرہ(صباح نیوز) غزہ فلسطین کی صورتحال پر آئندہ اتوار کو اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی )کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا اجلاس سعودی عرب کے درالحکومت ریاض میں ہوگا ترکیہ کے میڈیا کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم نے مزید پڑھیں
انقرہ(صباح نیوز)ترکیہ کے سینئر صحافی ابراہیم کاراگل نے کہا ہے کہ “اب بہت ہو گیا، ہم نے ہر آپشن استعمال کر لیا، اب ترکیے کو صرف انٹیلی جینس معلومات تک محدود نہیں رہنا ہو گا۔ اب غزہ والوں کا ساتھ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی کورکمیٹی نیقومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات میں بھرپور حصہ لینے کا اعلان کردیا ہر حلقے میں اپنا امیدوار نامزد کریں گے ، کورکمیٹی تحریک انصاف نے فیصلہ کرلیا ۔اعلامیہ میں کہا گیا مزید پڑھیں