آزادی اظہار رائے پر کامل یقین رکھتے ہیں ۔مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وزیراطلاعات  مرتضی سولنگی نے کہا ہے کہ حکومت آزادی صحافت اور آزادی اظہار رائے پر کامل یقین رکھتی ہے، پاکستان میں ڈیجیٹل اردو صحافت کو فروغ  مل رہا ہے  ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کی حماس کے رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات

دوہا (صباح نیوز)جے یو آئی(ف) کے  سربراہ مولانا فضل الرحمان  نے  حماس کے  رہنماؤں خالد مشعل اور اسماعیل ہانیہ سے ملاقات کی۔ وفد کے ہمراہ سربراہ جے یو آئی حماس کی قیادت سے ملاقات کے لئے  قطر پہنچے تھے ۔ مزید پڑھیں

غزہ پر اسرائیل کے حملے مسلسل 30ویں دن بھی جاری، شہدا کی تعداد9770 ہوگئی

غزہ (صباح نیوز)غزہ پر اسرائیل کے حملے مسلسل 30ویں دن بھی جاری رہے ۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق  اتوار کو شہید فلسطینیوں کی تعداد9770 ہوگئی ہے ۔اسرائیل نے وسطی غزہ میں المغازی پناہ گزین کیمپ پر رات گئے بمباری کی مزید پڑھیں

نواز شریف کا آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ

لاہور (صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آئندہ ہفتے سے سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ  کرلیا ۔ذرائع کے  مطابق  نواز شریف آئندہ ہفتے سب سے پہلے مانسہرہ میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ پارٹی قائد مزید پڑھیں

لگتا ہے کہ اسرائیل کوپوری دنیا پر خود کش حملہ کا منصوبہ ہے۔ شہبازشریف

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف  نے  غزہ پر ایٹم بم گرانے کی اسرائیلی وزیر کی دھمکی کی شدید مذمت  کرتے ہوئے کہا ہے کہ  یہ ثبوت ہے کہ صیہونی ریاست اور ایٹمی قوت انتہاپسند جنونیوں کے مزید پڑھیں

فوت ہونے والے پالیسی ہولڈر کے لواحقین کو سٹیٹ لائف تین لاکھ ڈیتھ انشورنس کلیم ادا کرے ۔ ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(صباح نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان کو فوت ہونے والے  پالیسی ہولڈر کے لواحقین کو تین لاکھ روپے مالیت کے ڈیتھ انشورنس کلیم   ادا کر نے کی ہدایت کی ہے  جنہیں مزید پڑھیں

اسلام آباد کے ریڈ زون کو بند کردیا گیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون  شاہراہ دستورجانے والے راستے بشمول ڈی چو ک سیل کردیا گیا۔ ریڈ زون کو بند کرنے کے لئے کنٹینرزکی بھرمار۔ ریڈزون شاہراہ دستورجانے والے راستے بشمول ڈی چو ک سیل کردیا مزید پڑھیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق ایران کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ لیاقت بلوچ نے منصورہ میں قائم مقام امیر جماعت اسلامی کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم ،ڈپٹی سیکرٹری مزید پڑھیں

جماعت اسلامی آئندہ عام انتخابات میں بھر پور تیاری سے میدان میں اترے گی، لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے قائم مقام امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ  جماعت اسلامی کا منشور پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرئے گا،جماعت اسلامی آئندہ عام انتخابات میں بھر پور تیاری سے میدان میں اترے مزید پڑھیں