غزہ(صباح نیوز)غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 29ویں دن شہید فلسطینیوں کی تعداد 9 ہزار 488 ہوگئی۔غزہ وزارتِ صحت کے مطابق اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 3 ہزار 900 بچے اور سیکڑوں خواتین شامل ہیں۔فلسطینی میڈیا کے مطابق غزہ مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی اپیل پر لاہور میں 19نومبر کوغزہ مارچ ہو گا ، جس میں اہل لاہور کی بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائے گا ۔پاکستان کے 25کروڑ غیور عوام اپنے مصیبت زد ہ مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کی سنگل بینچ کے فیصلے کے خلاف دائر انٹرا کورٹ اپیل سماعت کے لئے مقرر کر دی۔لاہور ہائی کورٹ کا 2 رکنی بینچ پرویز الٰہی کی اپیل پر مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیئرمین سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے بری کردیا۔سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ظفرحجازی کی بریت کی درخواست منظور مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز) پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام پر عالمی اداروں کی بے بسی شرمناک ہے۔غزہ میں عالمی نیوز ایجنسی کے دفتر پر حملے کی شدید مزید پڑھیں
ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ لیول پلئینگ فیلڈ نہ ملنے کے باوجود الیکشن کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس میں بھرپور حصہ لیں گے، مسلم لیگ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے غزہ میں اسرائل کی جانب سے اسکول اور بچوں کے ہسپتال پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ غزہ شہر میں النصر چلڈرن ہسپتال اور اسامہ بن زید مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 14 اہلکاروں مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک لبیک پاکستان نے 5 نومبر کو طوفان الاقصی مارچ کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینی مزید پڑھیں
کوئٹہ(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ چورکو ایمانداربناکر اقتداردوپھر اسے چور بناکر نکال باہر کروپھر اسی چور کو ہیروبناکر لے آئوکب تک عوامی خواہشات امنگوں کے برخلاف فیصلے ہوں گے شہریوں کے شناختی کارڈ مزید پڑھیں