جماعت اسلامی کے تحت بچوں کا غزہ مارچ (بدھ کو) ہو گا ، نجی و سرکاری اسکولوں سے رابطے جاری

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت بدھ 8نومبر کو صبح 10بجے شاہراہ قائدین پر اسرائیل کی دہشت گردی و بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینی بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کراچی کے ”بچوں کے غزہ مارچ ” کی تیاریاں تیزی مزید پڑھیں

اسرائیل معصوم بچوں کو فاسفورس بمبوں سے شہید کر رہا ہے ۔ محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیر امیچائی ایلی یاہو کی طرف سے غزہ میں ایٹمی حملے کی دھمکی شرمناک، اقوام متحدہ ، عالمی برادری اور امن کے علمبر دار ممالک مزید پڑھیں

پاک افغان مشترکہ ایوان صنعت وتجارت کا بعض تجارتی ایس آروز پر اظہار تشویش

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان افغانستان جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری  نے بعض  قانونی ریگولیٹری(SROs) کے حالیہ اجرا پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تجارت سے متعلق حالیہ بعض ایس آر اوز  پورے مزید پڑھیں

قومی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے مسئلہ فلسطین کی بھرپور حمایت خوش آئند ہے، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے شعبہ دعوت و تربیت کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے قومی سیاسی و مذہبی جماعتوں کی جانب سے مسئلہ فلسطین کی بھرپور حمایت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی فلسطین کا مقدمہ بھرپور طریقے سے آگے بڑھانے کا مشن جاری رکھے گی،لیاقت بلوچ

لاہور(صباح نیوز)قائم مقام امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی فلسطین کا مقدمہ بھرپور طریقے سے آگے بڑھانے کا مشن جاری رکھے گی، اسلامی دنیا کے حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے کہ وہ غزہ میں مزید پڑھیں

فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی ،سان فرانسسکو کی تاریخ کی سب سے بڑی ریلی

سان فرانسسکو( عارف الحق عارف،نمائندہ خصوصی)نہتے اور مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پر کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں غزہ میں ان عوام کے مسلسل قتل عام کے خلاف اس شہر کی تاریخ کی مزید پڑھیں

پاکستان کی جانب سے اسرائیلی وزیر کے غزہ کے خلاف ایٹمی طاقت کے استعمال کے بیان کی سخت مذمت

اسلا م آباد(صباح نیوز)پاکستان کی جانب سے اسرائیلی وزیر کے غزہ کے خلاف ایٹمی طاقت کے استعمال کے بیان کی سخت مذمت کی گئی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ہم ایک اسرائیلی وزیر مزید پڑھیں

خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن،تین دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (صباح نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل مزید پڑھیں