سابق چیئر مین ایس ای سی پی ظفر حجازی ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے بری

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق چیئرمین سکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس ای سی پی)ظفر حجازی کو ریکارڈ ٹیمپرنگ کیس سے بری کردیا۔سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے ظفرحجازی کی بریت کی درخواست منظور مزید پڑھیں

غزہ میں قتل عام پر عالمی اداروں کی بے بسی شرمناک ہے،شہباز شریف

لاہور (صباح نیوز)  پاکستان مسلم لیگ( ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ غزہ میں قتل عام پر عالمی اداروں کی بے بسی شرمناک ہے۔غزہ میں عالمی نیوز ایجنسی کے دفتر پر حملے کی شدید مزید پڑھیں

لیول پلئینگ فیلڈ نہ ملنے کے باوجود الیکشن کا خیر مقدم کرتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ لیول پلئینگ فیلڈ نہ ملنے کے باوجود الیکشن کا خیر مقدم کرتے ہیں اور اس میں بھرپور حصہ لیں گے، مسلم لیگ مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ کی سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مزمت

اسلام آباد (صباح نیوز)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع گوادر میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے حملے میں جامِ شہادت نوش کرنے والے سیکیورٹی فورسز کے 14 اہلکاروں مزید پڑھیں

تحریک لبیک پاکستان کا 5 نومبر کو اسلام آباد میں طوفان الاقصی مارچ کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک لبیک پاکستان نے 5 نومبر کو طوفان الاقصی مارچ کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے نائب امیر سید ظہیرالحسن شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پوری امت مسلمہ مظلوم فلسطینی مزید پڑھیں

اسرائیلی امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ وقت کی اہم ضرورت ہے ، مولانا عبدالحق ہاشمی

کوئٹہ(صباح نیوز)    امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ چورکو ایمانداربناکر اقتداردوپھر اسے چور بناکر نکال باہر کروپھر اسی چور کو ہیروبناکر لے آئوکب تک عوامی خواہشات امنگوں کے برخلاف فیصلے ہوں گے شہریوں کے شناختی کارڈ مزید پڑھیں

کراچی ،جماعت اسلامی کے تحت بچوں کے غزہ مارچ کی تیاریوں کا آغاز منعم ظفر کی زیر صدارت اجلاس

 کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت اسرائیلی دہشت گردی و جارحیت کے خلاف اوراہل غزہ و فلسطینی مسلمانوں بالخصوص معصوم بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بدھ 8نومبر کو صبح 10بجے شاہراہ قائدین پر ہونے والے کراچی کے ”بچوں کا غزہ مزید پڑھیں

ملک پر بار بار مسلط رہنے والی سول اور فوجی حکومتوں نے ہر شعبہ تباہ کر دیا، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم نے مرکزی تربیت گاہ منصورہ میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک پر بار بار مسلط رہنے والی سول اور فوجی حکومتوں نے ہر شعبہ تباہ کر دیا، یہ معیشت، تعلیم، صحت، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کرانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔جمعہ کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کے حکم مزید پڑھیں