امت کو چاہیے کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کر کے اہل فلسطین کی امداد کے لیے دل کھول کر عطیات دے، راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم جماعت اسلامی حلقہ خواتین صوبہ پنجا ب وسطی کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 7اکتوبر کے بعد دنیا اور تاریخ کا دھارا مڑ گیا ہے، یہودی ہولوکاسٹ کو یاد رکھتے ہیں مزید پڑھیں

جمائمہ بھی اسرائیل کے خلاف پھٹ پڑیں

لندن (صباح نیوز)پاکستان کے سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے غزہ میں جاری اسرائیلی بمباری میں ہونے والی شہادتوں کے باوجود لب کشائی اور کارروائی نہ کرنے والے عالمی اداروں کو غیرت مزید پڑھیں

فلسطینی بچوں سے یکجہتی ،جماعت اسلامی کے تحت کراچی کے ”بچوں کا غزہ مارچ” کل(بدھ کو) ہوگا

کراچی(صباح نیوز)جماعت اسلامی کے تحت اسرائیل کی جارحیت و دہشت گردی کے شکار اہل فلسطین بالخصوص بچوں سے اظہار یکجہتی کے لیے بدھ 8نومبر کو صبح 10بجے شاہراہ قائدین پرکراچی کے ”بچوں کا غزہ مارچ” منعقد ہوگا ،مارچ کی تمام مزید پڑھیں

بزرگ صحافی سعود ساحر کی تیسری برسی کے موقع پر تعزیتی ریفرنس کل نیشنل پریس کلب میں ہوگا

اسلام آباد (صباح نیوز) بزرگ صحافی، پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کے سابق صدر سعود ساحر کی تیسری برسی کے موقع پر انھیں خراج عقیدت پیش کرنے کیلئےکل  بروز بدھ سہہ پہر تین بجے  تعزیتی ریفرنس نیشنل پریس کلب مزید پڑھیں

نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ پشاور کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا مطالعاتی دورہ

سلام آباد(صباح نیوز)سیکرٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمدنے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی شفافیت کے لحاظ سے دنیا کا  بہترین ادارہ ہے جس کی معرفت ملک میں 93 لاکھ گھرانوں کو سہ ماہی کفالت وظائف دئیے مزید پڑھیں

چوروں لیٹروں اور کرپٹ افراد کا محاسبہ اداروں کا کام ،وہ بغیر کسی سیاسی دباو کے اپنا کام کریں۔محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے آئی ایم ایف کی جانب سے ٹیوب ویل صارفین کو دی جانے والی سبسڈی واپس لینے کے حکم پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمرانوں نے مزید پڑھیں

توانائی کی شعبے کی بہتری کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں،نگران وفاقی وزیر توانائی محمد علی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر برائے  توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ توانائی کی شعبے کی بہتری کے لیے موثر اقدامات کیے جا رہے ہیں، قابل تجدید توانائی کے منصوبوں پر کام جاری ہے، انرجی مکس تبدیل کر کے60 مزید پڑھیں

قانونی مقدمات نمٹانے سے متعلق کابینہ کمیٹی کے بارے میں سینیٹر رضا ربانی کے خدشات درست نہیں،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مرتضی سولنگی نے کہا کہ قانونی مقدمات نمٹانے سے متعلق کابینہ کمیٹی کے بارے میں سینیٹر رضا ربانی کے خدشات درست نہیں، انتہائی فوری نوعیت کے معاملات میں حکومت کو آرڈیننس جاری مزید پڑھیں

غزہ متاثرین کیلئے الخدمت کاامدادی سامان العریش ائیرپورٹ مصر روانہ ہوگیا،ڈاکٹرحفیظ الرحمن

راولپنڈی( صباح نیوز)صدرالخدمت فاؤنڈیشن پاکستان پروفیسرڈاکٹرحفیظ الرحمن نے کہاہے کہ چارٹرد طیارے کارگو بوئنگ 474کے ذریعے مصرکے العریش ائیرپورٹ کے لیے غزہ کے متاثرین کے لیے این ڈی ایم اے کے ذریعے امدادی سامان روانہ کردیا گیا ، 5طیاروں کا مزید پڑھیں

پاکستان نے غزہ کے لیے دوسری امدادی کھیپ غزہ روانہ کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان نے غزہ کے لیے دوسری امدادی کھیپ منگل کو غزہ روانہ کر دی ہے جسے براستہ مصر غزہ پہنچایا جائے گا۔پاکستانی وزارت خارجہ کی جانب سے منگل کو جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان اسرائیل مزید پڑھیں