ایک اعلی عہدہ دار، انتخابی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، ترجمان الیکشن کمیشن

اسلام آباد (صباح نیوز) ترجمان الیکشن کمیشن  نے کہا ہے کہ ایک اعلی عہدہ دار کی طرف سے آنے والے الیکشن کی شفافیت کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ یہ طرزِعمل مناسب نہیں ہے ۔

جمعہ کی شب جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  الیکشن کمیشن پرعزم ہے کہ انشااللہ الیکشن صاف اور شفاف ہوں گے اور اس امر کو یقینی بنایا جائے گا