ازبکستان کے نائب وزیر اعظم ڈاکٹر جمشید خدجایف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)ازبکستان کے نائب وزیر اعظم ڈاکٹر جمشید خدجایف پیر کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سمیت اعلی حکام مزید پڑھیں

نگران حکومت اظہاررائے کی آزادی پریقین رکھتی ہے،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی اور نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس(ر) سید ارشد حسین شاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں آئندہ انتخابات، میڈیا کے شعبے میں تعاون اور صحافیوں کے مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواستیں واپس لینے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلا م آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں نظرثانی درخواستیں واپس لینے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔حکمنامہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں تحریک لبیک بارے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی، کمیٹی مزید پڑھیں

جماعت اسلامی سندھ کا 28 نومبر کو سکھر میں انتخابی کنونشن سے سندھ میں انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان

کراچی((صباح نیوز)جماعت اسلامی سندھ نے 28 نومبر کو سکھر میں انتخابی کنونشن کر کے سندھ میں انتخابی سرگرمیاں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ کنونشن کی صدارت امیرجماعت اسلامی سراج الحق کریں گے جبکہ صوبائی وقومی اسمبلی کے مردوخواتین نامزد مزید پڑھیں

عوام نے مسلم لیگ نون ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو آزما لیا، اب جماعت اسلامی کو موقع دیں.محمد جاوید قصوری

لاہور (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نون ، پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو عوام نے آزما لیا ہے ۔ تینوں نے قوم کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا کو رہا کرنے کا حکم

 لاہور(صباح نیوز) ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔زمین پر قبضے اور ناجائز تعمیرات سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس علی باقر مزید پڑھیں

توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسز: عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیسزمیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے،قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ مزید پڑھیں

پارلیمان کی بالادستی،جمہوریت کے فروغ میں میڈیا کا کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا،محمد صادق سنجرانی

اسلام آباد (صباح نیوز)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پارلیمان کی بالادستی،جمہوریت کے فروغ میں میڈیا کا کردار فراموش نہیں کیا جا سکتا،پارلیمان کی کارروائی اور معلومات کو شفاف انداز میں عوام تک پہنچا کر پارلیمان اور مزید پڑھیں

عام انتخابات: نواز شریف  کل کوئٹہ کا دورہ کریں گے

 لاہور(صباح نیوز) عام انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کل کو کوئٹہ کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کے ہمراہ شہباز شریف اور دیگر پارٹی رہنما مزید پڑھیں

سراج الحق کی استنبول میں اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام ڈاکٹر صلاح عبدالحق سے ملاقات

استنبول (صباح نیوز)جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے  استنبول میں اخوان المسلمون کے قائم مقام مرشد عام ڈاکٹر صلاح عبدالحق سے  ملاقات کی۔فلسطین کی تازہ صورتحال حماس اور دیگر اسلامی تحریکوں کو درپیش چیلنجزپر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں