کوئٹہ(صباح نیوز)نیب بلوچستا ن نے کرپشن کے خلاف آگاہی مہم کے تحت ویمن چیمبر آف کامرس کوئٹہ میں “کرپشن معیشت کی راہ میں رکاوٹ ہے” کے موضوع پر لیکچر کا انعقاد کیا گیا ۔لیکچر میں ویمن چیمبر آف کامرس کوئٹہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس میں قومی احتساب بیورو(نیب) کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔راولپنڈی کی اڈیالا جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف 190 مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ کے اجلاس میں پارلیمانی جماعتوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ایوان میں فوجی عدالتوں سے متعلق قراردادکی منظوری کے لئے ضابطہ کار کی پاسداری نہیں کی گئی۔ پیپلزپارٹی،مسلم لیگ(ن) جماعت اسلامی پی ٹی آئی نیشنل مزید پڑھیں
واشنگٹن(صباح نیوز)ہیومن رائٹس واچ نے غزہ کے ہسپتالوں پر اسرائیل کے حملوں کی ‘جنگی جرائم’ کے طور پر تحقیقات کرنے کا مطالبہ کیا۔الجزیرہ ٹی وی کے مطابق ہیومن رائٹس واچ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیلی فوج کے مزید پڑھیں
غزہ(صباح نیوز)اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری میں غزہ کے الشفا اسپتال کا ایک حصہ مکمل طور پر منہدم ہوگیا اور 179 مریض ملبے تلے دب گئے جن میں سے 7 نومولود اور انتہائی نگہداشت کے وارڈ کے 29 مریض بھی مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز ) چیف ایگزیکٹو الخدمت کراچی نوید علی بیگ نے کہا ہے کہ الخدمت ملک بھر میں 20ہزار سے زائد باہمت یتیم بچوں کی ان کے گھروں پر کفالت کر رہی ہے ،کراچی میں 1700بچوں کی کفالت کی مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے 190 ملین پاونڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ نیب کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت بحالی کی دو درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ہائیکورٹ میں 190 ملین پاونڈ اسکینڈل اور توشہ خانہ نیب کیس مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان نے غیر ملکی سرمایہ کاری کی سہولت اور حوصلہ افزائی سمیت ون ونڈو سہولت فراہم کرنے کیلئے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل قائم کی ہے، غیر ملکی سرمایہ مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ سندھ ایک مظلوم صوبہ ہے ، اسٹیبلشمینٹ نے ہمیشہ اس کو تجربہ گاہ جبکہ مسلط ظالم جاگیردار وڈیرہ شاہی نظام نے عوام کو مزید پڑھیں