مسئلہ فلسطین صرف فلسطینیوں کے حقوق کی بنیاد پر حل ہونا چاہیے۔حماس

غزہ (صباح نیوز)غزہ کی صورتحال پر سعودی عرب میں جاری او آئی سی اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی اجلاس پر حماس کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔حماس کے سینیئر  رہنما  اور  ترجمان اسامہ حمدان کا کہنا ہے کہ عرب اور  مزید پڑھیں

غزہ کے شفا ہسپتال میں 39 بچوں کا جان کی بازی ہارنے کا خطرہ

غزہ (صباح نیوز) غزہ کے شفا ہسپتال میں انتہائی نگہداشت  یونٹ میں رکھے گئے 39 بچوں کو آکسیجن کی کمی کی وجہ سے جان کی بازی ہارنے کا خطرہ ہے۔فلسطینی وزیر صحت  نے پریس کانفرنس میں  تازہ صورتحال س کے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کا نگران وزیر اعلی کے پی کے کی وفات پراظہارافسوس

اسلام آباد (صباح نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے اپنے آئینی ادارے کی طرفسے خیبرپختونخوا کے نگران وزیر اعلی محمد اعظم خان کی ناگہانی وفات پرنہایت دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن مزید پڑھیں

الخدمت بنو قابل پروجیکٹ نوجوانوں کی امید ،کراچی کو آئی ٹی حب بنائیں گے ،حافظ نعیم الرحمن

کراچی(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ بنو قابل پروجیکٹ نوجوانوں کے روشن مستقبل کی اُمید ہے ،ہم کراچی کو آئی ٹی حب بنائیں گے۔ بنو قابل پروجیکٹ کے بعد کراچی میں آ ئی مزید پڑھیں

عوام النا س کو ہر سطح پر امریکی یہودی مصنوعات بائیکاٹ مہم کو تیزکرنا چاہیے.مولانا عبدالحق ہاشمی

 کوئٹہ(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہاکہ عوام النا س کو ہر سطح پر امریکی یہودی مصنوعات بائیکاٹ مہم کو تیزکرنا چاہیے اس بائیکاٹ سے جہاں ایک طرف فلسطین وانسانیت دشمن اسرائیل کو نقصان ہوگادوسرااگر نیت ٹھیک مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سیالکوٹ میں اتوار کو اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان مارچ ہوگا

لاہور(صباح نیوز) سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے زیر اہتمام سیالکوٹ میں اتوار (کل) کو اہل فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے عظیم الشان مارچ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں عوام مزید پڑھیں

او آئی سی سربراہی اجلاس میں شامل مسلمان حکمران پونے دو ارب عوام کی حقیقی نمائندگی کا حق ادا کریں سراج الحق

لاہور(صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے استنبول میں الاتحاد العالمی لعلماء المسلمین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ریاض میں جاری او آئی سی سربراہی اجلاس سے مطالبہ کیا ہے کہ اس نازک موقع پر مسلمان حکمران پونے مزید پڑھیں

برطانوی طبی عملے کا لندن میں احتجاج ،غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا

لندن(صباح نوز)برطانوی طبی عملے کا اپنے یونیفارمز میں برطانوی دارالحکومت لندن میں وزارتِ عظمی کی عمارت کے سامنے منعقدہ احتجاج میں شرکت کی، غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں مارے جانے والے والے اپنے ساتھیوں کی یاد منائی اور “غزہ مزید پڑھیں

وفاق کے مجموعی قرضوں میں کمی ریکارڈ، اسٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیے

کراچی (صباح نیوز)مرکزی حکومت کے مجموعی قرضوں میں ستمبر کے دوران ماہانہ بنیادوں پر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر 2023 میں حکومت کے مجموعی قرضوں کا حجم مزید پڑھیں

غزہ کی صورت حال پراو آئی سی اور عرب لیگ کا مشترکہ سربراہی اجلاس ریاض میں شروع

ریاض (صباح نیوز) غزہ کی صورت حال پر اسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی)اور عرب لیگ کا مشترکہ سربراہی اجلاس ہفتے کو ریاض میں شروع ہو گیا ہے ۔ اجلاس میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان،ترکیہ کے صدر رجب مزید پڑھیں