نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلا م آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلفونک رابطہ ہوا۔ٹیلی فونک رابطے میں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہو کر امریکی ٹک ٹاکر میگن رائس نے اسلام قبول کر لیا

واشنگٹن(صباح نیوز) غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کے دوران فلسطینیوں کے مضبوط ایمان سے متاثر ہو کر امریکہ کا معروف ٹک ٹاکر میگن رائس نے اسلام قبول کر لیا۔ غیر ملکی اخبار کے مطابق امریکا کی معروف ٹک ٹاکر میگن مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین پر اوآئی سی اجلاس میں مسلمان حکمرانوں کا طرز عمل مایوس کن رہا، سراج الحق

لاہور(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین پر اوآئی سی اجلاس میں مسلمان حکمرانوں کا طرز عمل مایوس کن رہا، حسب معمول مذمتی بیانات  پر ہی اکتفا کیا گیا،امریکی خوف کی وجہ سے غزہ کی مزید پڑھیں

غزہ زمینی جنگ، 44 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے: اسرائیلی فوجی ترجمان

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز)غزہ میں زمینی حملے کے بعد اب تک اسرائیل کے 44 فوجی حماس کے ہاتھوں ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس امر کا اعلان باضابطہ طور پر اسرائیلی فوج نے پیر کے روز کیا ہے۔ اعلان کے مطابق مزید پڑھیں

حزب اللہ نے شام میں امریکی اڈے پر راکٹس برسا دیئے؛ 4 فوجی ہلاک

دمشق(صباح نیوز) حزب اللہ نے دعوی کیا ہے کہ شام میں کونوکو گیس فیلڈ کے نزدیک امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملے میں 4 امریکی فوجی مارے گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق لبنان کی مزاحمت پسند جماعت حزب اللہ کے مزید پڑھیں

پاکستان کا افغان طالبان پر ٹی ٹی پی کو کنٹرول کرنے کا الزام

اسلام آباد(صباح نیوز)افغانستان کے لیے پاکستان کے خصوصی سفارتی نمائندے آصف درانی کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) در اصل کابل کے طالبان حکمرانوں کے زیر اثر ہے اور اسلام آباد کے لیے یہ بات ناپسندیدہ مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق خان کاخود کش حملوں میں افغان باشندوں کے ملوث ہونے کے شواہد سینیٹ ہول کمیٹی میں پیش کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز) جماعت اسلامی کے رہنما سینیٹر مشتاق احمد خان نے پاکستان میں دہشت گردی اور خود کش حملوں میں افغان باشندوں کے ملوث ہونے کے شواہد سینیٹ ہول کمیٹی کے ان کیمرہ اجلاس میں پیش کرنے کا مزید پڑھیں

ازبکستان کے نائب وزیر اعظم ڈاکٹر جمشید خدجایف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(صباح نیوز)ازبکستان کے نائب وزیر اعظم ڈاکٹر جمشید خدجایف پیر کو دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ وزارت تجارت کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق نگران وفاقی وزیر برائے تجارت ڈاکٹر گوہر اعجاز سمیت اعلی حکام مزید پڑھیں

نگران حکومت اظہاررائے کی آزادی پریقین رکھتی ہے،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضی سولنگی اور نگران وزیر اعلی خیبر پختونخوا جسٹس(ر) سید ارشد حسین شاہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں آئندہ انتخابات، میڈیا کے شعبے میں تعاون اور صحافیوں کے مزید پڑھیں

فیض آباد دھرنا کیس میں نظرثانی درخواستیں واپس لینے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلا م آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس میں نظرثانی درخواستیں واپس لینے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔حکمنامہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ میں تحریک لبیک بارے اسکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ پیش کی، کمیٹی مزید پڑھیں