پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اسمبلی اور سابق پارٹی ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات

لاہور(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے سابق ارکان قومی اسمبلی اور سابق پارٹی ٹکٹ ہولڈرز نے ملاقا ت کی ،سابق ارکان قومی اسمبلی چوہدری نور الحسن تنویر، ریاض الحق جج اور ملتان سے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹور زکارپوریشن کا سستا آٹا مارکیٹ میں بلیک میں بیچنے کے معاملہ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے یوٹیلیٹی اسٹور زکارپوریشن کا سستا آٹا مارکیٹ میں بلیک میں بیچنے کے معاملہ پرملازم کے خلاف تین ماہ کے اندر دوبارہ انکوائری کر کے فیصلہ کرنے کاحکم دے دیا ۔عدالت نے قراردیا ہے مزید پڑھیں

جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت میں شکایت درج کرا دی

ہیگ(صباح نیوز)جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت(آئی سی سی) میں شکایت درج کرا دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کے مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری مزید پڑھیں

نیو یارک ٹائمز کی ایوارڈ یافتہ پوئٹری ایڈیٹر اسرائیلی مظالم کیخلاف احتجاجا مستعفی

نیویارک (صباح نیوز)امریکی خبر رساں ادارے نیو یارک ٹائمز میگزین کی ایوارڈ یافتہ پوئٹری ایڈیٹر این بوئیر غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف احتجاجا مستعفی ہوگئیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق این بوئیر نے اپنے استعفے میں لکھا کہ’ امریکی مزید پڑھیں

سلامتی کونسل میں فوری طور پر اصلاحات کی جائیں، ویٹو کا اختیار ختم کیا جائے۔ ترکیہ کا مطالبہ

اقوام متحدہ(صباح نیوز)ترکیہ نے  اقوام متحدہ  سے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں فوری طور پر اصلاحات کی جائیں، ویٹو کا اختیار ختم کیا جائے۔ ترکیہ کے  اقوام متحدہ کے لئے  مستقل نمائندہ سفیر سیدات اونال نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

اسرائیل اپنی زمینی کارروائیوں کا دائرہ جنوبی غزہ تک پھیلانے کی تیاری کررہا ہے

تل ابیب(صباح نیوز)شمالی غزہ میں کارروائیوں اور غزہ کے سب سے بڑے اسپتال پر حملے کے بعد اب ممکنہ طور پر اسرائیل اپنی زمینی کارروائیوں کا دائرہ جنوبی غزہ تک پھیلانے کی تیاری کررہا ہے۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کے مزید پڑھیں

کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (صباح نیوز)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے۔آرمی چیف جنرل عاصم منیرتمام مکاتب فکر کے سرکردہ مزید پڑھیں

مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ، 25 اشیائے ضروریہ مہنگی

اسلام آباد(صباح نیوز)ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے، جس کے مطابق ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 9.95 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا، اور 25 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوگئیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مزید پڑھیں

یواین جنرل اسمبلی کی تھرڈ کمیٹی نے نوآبادیاتی، غیر ملکی قبضے کا شکار لوگوں کے حق خواداریت کے اصول کے عزم کی تجدید کے لئے پاکستانی قرارداد کی متفقہ منظور ی دے دی

 نیویارک (صباح نیوز)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تھرڈ کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی بغیر ووٹنگ کے متفقہ طور پر منظور ی دے دی جس میں ان لوگوں کے لیے حق خود ارادیت کے مزید پڑھیں

غزہ پر قبضے کا ارادہ ہے اور نہ ہی یہ ہمارا مقصد،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو

مقبوضہ بیت المقدس(صباح نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہم غزہ پر قبضے کا ارادہ نہیں رکھتے اور یہ ہمارا مقصد نہیں ہے، ہمارا مقصد غزہ کو عسکریت اور انتہا پسندی سے پاک کرنا ہے، حماس سے مزید پڑھیں