بحالی کی خدمات کا دائرہ مختلف خصوصی افراد تک بڑھانے کی ضرورت ہے ، خاتون اول بیگم ثمینہ علوی

اسلام آباد(صباح نیوز)خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے بحالی کی خدمات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ان کا دائرہ مختلف خصوصی افراد تک بڑھانے کی ضرورت ہے ۔ وہ پاکستان میں بحالی کی خدمات کے فروغ کے مزید پڑھیں

دیانتدار قیادت ہی ملک وقوم کی تقدیر بدل سکتی ہے۔،محمد حسین محنتی

کراچی(صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی سندھ وسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے 8فروروی کوملک میں ہونے والے عام انتخابات میں تمام جماعتوں کو برابر لیول پلینگ فیلڈ فراہم کرنے پرزوردیتے ہوئے کہا ہے کہ کرپشن کے خاتمے اور دیانتدار قیادت مزید پڑھیں

ڈاکٹر فرید احمد پراچہ کا ملتان روڑ منصورہ کے متصل ٹریفک حادثے میں نوجوان کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر فرید احمد پراچہ نے ملتان روڑ منصورہ کے متصل ٹریفک حادثے میں نوجوان کے جاںبحق ہونے پر گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور نوجوان کی ہلاکت کا ذمہ دار اہل مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحما ن کا افغان مہاجرین کے معاملات پرمشترکہ کمیشن بنانے کا مطالبہ

اسلام آباد (صباح نیوز)جمعیت علما ء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحما ن نے مہاجرین کے معاملات پر پاک افغان کمیشن بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان افغانوں کا ہے بالآخر انہوں نے جانا تھا ،انہوں مزید پڑھیں

آزادکشمیر میں سپیشل پاور ایکٹ دوبارہ نافذ کر رہا ہوں غیر حاضر ملازم کو فارغ کریں گے وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد ( صباح نیوز)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق نے کہا ہے کہ بیوروکریسی حکومت کا چہرہ ہے 27 اراکین اسمبلی ساتھ رکھنے ضروری ہیں 26 ہوں گے تو حکومت نہیں رہے گی اراکین اسمبلی کو پیغام مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی بند کرائیں. حریت کانفرنس

 سری نگر: کل جماعتی حریت کانفرنس نے علاقے کی موجودہ ابترصورتحال پر تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فورسز کی بلاجواز کارروائیوں کیوجہ سے لوگ شدید عدم تحفظ کا شکار ہیں۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے ترجمان نے مزید پڑھیں

عوام کی پریشانیوں میں مزید اضافہ، گیس کے بعد بجلی بھی مہنگی کر دی گئی

اسلام آباد(صباح نیوز)گیس کے بعد صارفین کو بجلی کے جھٹکے، فی یونٹ قیمت میں اضافہ کر دیا۔نیپرا کی جانب سے بجلی 40 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کر دی گئی، بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ستمبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

چترال: پاک افغان سرحدی علاقے میں فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک، 4 زخمی

راولپنڈی(صباح نیوز)پاک افغان سرحدی علاقے میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق 7 اور 8 نومبر کی درمیانی شپ سکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں