وزیراعظم سے ای سی او کے سیکرٹری جنرل خسرو نوزیری کی ملاقات

 اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقتصادی تعاون تنظیم کے سبکدوش ہونے ہوالے سیکرٹری جنرل خسرو نوزیری کی ملاقات  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او)کے سیکرٹری جنرل خسرو نوزیری نے وزیراعظم ہائوس میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی

اسلام آباد(صباح نیوز) بانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف ججز کمیٹی میں درخواست دائر کر دی۔ سابق وزیراعظم نے درخواست میں استدعا کی کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ میرے خاندان اور مزید پڑھیں

فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر حملہ کرنیوالوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے،ترجمان دفتر خارجہ

 اسلام آباد (صباح نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ  فرینکفرٹ میں قونصل خانے پر حملہ کرنیوالوں کی شہریت کی شناخت پر تبصرہ نہیں کرسکتے ،پاکستان بیجنگ میں فلسطینی سیاسی دھڑوں کے اعلان اتحاد کا مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے رواں سال خیبر پختونخوا میں دہشت گرد حملوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کر دی

پشاور(صباح نیوز)خیبر پختونخوا میں رواں سال اب تک دہشت گرد حملوں میں 563 افراد شہید یا زخمی ہوئے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ 76 پولیس اہلکار شہید جبکہ 113 زخمی ہوئے۔سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)  وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے  اجلاس میں مظلوم فلسطینی بھائیوں بہنوں اور بچوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی ظلم وجبر  کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کی گئی۔ وفاقی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی آفیشل ویب سائٹ سے آرمی چیف اور اہلخانہ کے خلاف باتیں کی گئیں،وزیراعظم

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ جس ٹولے نے 9 مئی کو ملک میں غدر مچایا تھا،پھر وہی نئے ہتھکنڈوں سے پاکستان کیخلاف وارداتیں کر رہا ہے، پی ٹی آئی کی آفیشل ویب مزید پڑھیں

ختم نبوت پر مکمل اورغیر مشروط ایمان کے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں ہوتا۔سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے قادیانی مبارک احمد ثانی کیس میں دائر 9درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب حکومت کی جانب سے دائر نظرثانی درخواستیں منظور جبکہ شکایت کنندہ کی جانب سے دائر درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

 لاہور ہائیکورٹ ،بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات سے متعلق پراسیکیوٹر جنرل سے تفصیلی رپورٹ طلب  

لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی 9 مئی کے 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست پر بانی پی ٹی آئی پر درج مقدمات سے متعلق پراسیکیوٹر جنرل سے تفصیلی رپورٹ کرلی، سماعت  آج (جمعرات مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی میں بانی پی ٹی آئی سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل، پولی گرافک سمیت 3 ٹیسٹ کرانے سے انکار

 راولپنڈی(صباح نیوز) سانحہ 9 مئی میں بانی  پی ٹی آئی سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا تاہم تفتیش کے دوران بانی چیئرمین نے پنجاب فرانزک  سائنس کے ماہرین کو تین ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا۔عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان زراعت کے شعبے میں چین کی کامیابی سے استفادہ کرنے کا خواہاں ہے ،شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان زراعت کے شعبے میں چین کی کامیابی سے استفادہ کرنے کا خواہاں ہے ،گوادر فری زون میں بنیادی سہولیات کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے۔ وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں