اسلام آباد آئی ٹی پارک کے ذریعے 10 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں زیرِ تعمیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کرکے وہاں جاری تعمیراتی کام کی پیشرفت کا جائزہ لیا اور کہا کہ انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) پارک کے ذریعے 10 ہزار ملازمتوں کے مزید پڑھیں

تاجراور عوام فیصلہ کرلیں درآمدی مصنوعات استعمال نہیں کریں گے،مفتی تقی عثمانی

کراچی (صباح نیوز)معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ تاجر اور عوام فیصلہ کر لیں کہ ہم نے درآمدی مصنوعات استعمال نہیں کرنی، تو درآمدی اشیا آنا بند ہو جائیں گی۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

پاکستان میں القاعدہ رہنما کی گرفتاری:اسامہ بن لادن کو تورا بورا سے فرار کروانے والے امین الحق کون ہیں؟

اسلام آباد(صبا ح نیوز)پاکستانی پولیس نے القاعدہ کے رہنما اور اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی امین الحق کو گرفتار کرنے کا دعوی کیا ہے جو اسامہ بن لادن کے سیکیورٹی سپروائزر رہ چکے ہیں۔ پنجاب کے کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ، مزید پڑھیں

ہواوے کی مدد سے پاکستانی طلبا و طالبات کی پیشہ وارانہ تربیت سے ملک کی آئی ٹی برآمدات بڑھیں گی، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہواوے کی مدد سے سالانہ تین لاکھ پاکستانی طلبا و طالبات کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کی پیشہ وارانہ تربیت سے ملک کی آئی ٹی برآمدات بڑھیں گی، خودکار، جدید و تیز مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عمل درآمد کا فیصلہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستیں دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کا فیصلہ کرلیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں سپریم کورٹ کے حکم پر مزید پڑھیں

حکومت اور ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب، فیض آباد دھرنا ختم

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک لبیک پاکستان اور وفاقی حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، ٹی ایل پی کی جانب سے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ رانا ثنا اللہ نے ٹی ایل پی رہنماوں کو یقین دہانی کروائی کہ حکومت مزید پڑھیں

 کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ،دوسرے ملکوں کو تبصروں سے گریز کرنا چاہیے،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (صباح نیوز) دفترخارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی پاکستان کا داخلی معاملہ ہے ،پاکستان میں دہشت گردی کے لئے افغان سرزمین کا استعمال قابلِ تشویش ہے،  پاکستان سری نگر مزید پڑھیں

جنوبی وزیر ستان ،گاڑی کے قریب دھماکہ ،4افرادجاں بحق ،2زخمی

وانا (صباح نیوز)جنوبی وزیرستان کے وانا بازار امن چوک میں گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق اور 2زخمی ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق  جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میںامن چوک میں سٹی مزید پڑھیں

 ایڈہاک ججز کی تقرری ،سینیٹر شبلی فراز کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط

اسلام آباد (صباح نیوز)پا کستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے  ایڈہاک ججز کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا ،جوڈیشل کونسل سے ایڈہاک ججز کی تجویز مسترد کرنے کا مطالبہ مزید پڑھیں