ضلع کرم: جھڑپوں میں جاں بحق افرادکی تعداد 35 ہوگئی، عمائدین فائربندی پر رضامند

 پشاور(صباح نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے 2 قبائل کے عمائدین 5 روز سے جاری جھڑپیں روکنے پر رضامند ہوگئے۔ ڈپٹی کمشنرجاوید اللہ محسود کے مطابق فریقین کے عمائدین فائربندی پر رضا مند ہوگئے جس کے بعد امن جرگہ مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن نے ”حق دو عوام کو”فنڈ کے قیام کا اعلان

 راولپنڈی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ”حق دو عوام کو”فنڈکے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھرنا جلد پیش قدمی کرے گا۔عوامی قوت بڑھتی جا رہی ہے۔واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے۔پارلیمنٹ کے دروازے کے سامنے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

 راولپنڈی (صباح نیوز)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز مزید پڑھیں

غریب عوام کوبجلی کے ناقابلِ برداشت بلز سے نجات دلانے کے لیے پنجاب حکومت نے منصوبہ بندی کر لی ہے، نوازشریف

فیصل آباد(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ غریب عوام کوبجلی کے ناقابلِ برداشت بلز سے نجات دلانے کے لیے پنجاب حکومت نے منصوبہ بندی کر لی ہے وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں

اس میں کوئی شک نہیں کہ بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، خواجہ آصف کا اعتراف

 سیالکوٹ(صباح نیوز)وزیردفاع خواجہ محمدآصف نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ بجٹ سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، لیکن ملک آہستہ آہستہ بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، جواقدامات اٹھائے اس سے آنے والے مہینوں میں معیشت میں مزید پڑھیں

فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ،عالمی برادری ذمہ داریاں پوری کرے ، شہبازشریف

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین کے علاقے مزید پڑھیں

مطالبات تسلیم  نہ کئے گئے تو دھرنا تاریخی انقلاب میں تبدیل ہو جائیگا ۔حافظ نعیم الرحمن

راولپنڈی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ فاشسٹ ہتھکنڈے اور مذاکرات ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، دھرنے کا رخ کسی طرف بھی موڑسکتے ہیں، آئی پی پیز کا فرانزک آڈٹ کرایا مزید پڑھیں

قوم ملکی دفاع کیلئے افواج پاکستان کی قربانیاں فراموش نہیں کر سکتی،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم ملکی دفاع کیلئے افواجِ پاکستان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کر سکتی۔ پاکستان کے پہلے نشانِ حیدر کیپٹن محمد سرور شہید کے 76 ویں یومِ شہادت پر مزید پڑھیں

حکومت عوام کو ریلیف دے ،ہمیں دھرنا دینے کا کوئی شوق نہیں، حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد(صباح نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ریلیف دے ڈہمیں دھرنا دینے کا کوئی شوق نہیں ہے، جب تک حکومت ہمارے مطالبات نہیں مانے گی، ہم بھی اپنا راستہ نہیں چھوڑیں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے 39 ارکان اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آ باد(صباح نیوز)  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پاکستان تحریک انصاف  کے ارکان  قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے ان کے نام اپنی ویب سائٹ پر شائع کردیے۔ جن مزید پڑھیں