دوحہ ،راولپنڈی(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف شرکاء دھرنا کی بات مان لو۔عوام بپھرے ہوئے ہیں۔مطالبات پورے نہ کیے تو نقصان میں رہو گے۔سارے پاکستان میں حکومت کا گھیراؤ کریںگے۔تمام آپشن مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی کابینہ نے وزارت تجارت کی سفارش پر چینی حکومت اور حکومتِ پاکستان کے مابین تجارتی فروغ پر تعاون کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط اورلاپتہ افرادکے خاندانوں کیلئے 50لاکھ روپے فی کس امدادی پیکیج کی منظوی دے دی۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی حکومت 5 سال سے لاپتہ افراد کے خاندانوں کو فی کس 50، 50 لاکھ روپے دینے کا اعلان کردیا۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)حکومت و اپوزیشن نے ارکان نے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے واقعہ کوعالم اسلام بشمول پاکستان پرحملہ قراردے دیا اعلی قیادت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ دہشتگرداسرائیل کے خلاف سخت موقف مزید پڑھیں
دوحہ(صباح نیوز) سابق فلسطینی وزیراعظم اورفلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ شہید اور ان کے محافظ کی نمازجنازہ جمعہ کو دوحہ میں ادا کر دی گئی۔اسماعیل ہانیہ کی نمازِ جنازہ میں امیر قطر شیخ تمیم مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسماعیل ھنیہ کی شہادت امن کی کوششوں کو بڑا دھچکا ہے، مسئلہ فلسطین پر آنکھیں بند کرنے سے کام نہیں چلے گا، فلسطین ایک مقتل گاہ بن چکا مزید پڑھیں
اسلام آباد(صبا ح نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تہران میں حماس پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ پر حملہ کو عالمی قوانین کوپائوں تلے روندنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سمیت پوری دنیا نیاس دلخراش واقعہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران میں شہادت پر حکومت نے فلسطینی بہن بھائیوں سے یکجہتی اور اسرائیلی درندگی کی دوٹوک مذمت کے طور پر (آج) 2 اگست کو پاکستان بھر میں یوم سوگ منانے کا مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) بانی چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات کے بعد قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور دیگر راہنماؤں نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ کی قیادت میں پانچ رکنی وفدنے ملاقات کی۔ وزیراعظم نے سیکرٹری جنرل پیٹریشیا اسکاٹ لینڈ کا پاکستان کے پہلے سرکاری دورے پر مزید پڑھیں