غزہ (صباح نیوز )اسلامی مزاحمتی تحریک، (حماس) نے اپنے شہید رہنما اسماعیل ھنیہ کی جگہ یحییٰ سنوار کو سیاسی بیورو کا سربراہ منتخب کرنے کا اعلان کیا ہے۔
راولپنڈی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو پیچھے ہٹنا پڑیگا ۔ قوم کو انصاف دینا اور حق تسلیم کرنا پڑیگا ۔ دھرنا پوری طاقت کے ساتھ جاری رہیگا ۔ 8 اگست کو مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں پیر سے قبل بہت سے لوگ شاید سوچ بھی نہیں سکتے تھے کہ ساڑھے 15 برس برسرِاقتدار رہنے والی وزیراعظم اس طرح ملک سے چلی جائیں گی اور وزیراعظم بھی وہ جسے ایک دور میں لوگ ’خاتونِ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت کا جماعت اسلامی کے نائب امیر اور مذاکراتی ٹیم کے سربراہ لیاقت بلوچ سے رابطہ ، مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی پیشکش کر دی ، جماعت اسلامی کا مثبت جواب ۔ منگل کو وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں اعلانات اور کمیٹیاں نہیں اقدامات چاہئیں،8 اگست کو دھرنا شرکا آگے بڑھیں گے، آئی پی پیز کے کچھ معاہدہ ختم اور کچھ پر نظرثانی کی جائے مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز) نائب امیر جماعتِ اسلامی، صدر قائمہ کمیٹی سیاسی قومی امور لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ شیخ مجیب الرحمن خاندان دوسری مرتبہ اپنی عوام کے ہاتھوں ذلیل و خوار ہوگیا، شیخ مجیب الرحمن اور شیخ حسینہ واجد مزید پڑھیں
راولپنڈی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے واضح کیا ہے کہ کشمیر بزور شمشیر حاصل ہو گا ، حکومت اور ریاستی اداروں کو واضح پیغام دینا ہو گا کہ کشمیر کے لیے فوجیں اتارنی پڑیں تو گریز مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ، 9 مئی سے متعلق فوج کا بڑا واضح موقف ہے، اس مقف میں نہ کوئی تبدیلی مزید پڑھیں
مظفر آباد(صباح نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ جب تک کشمیریوں کو بنیادی حقوق مہیا نہیں ہوجاتے، پاکستان ہمیشہ ان کی اخلاقی مدد کرتا رہے گا اور عالمی اداروں کے دروازے پر دستک دیتا رہے گا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں
ڈھاکہ (صباح نیوز) بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ، آرمی چیف نے انہیں 45 منٹ کی ڈیڈلائن دی تھی ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد بھارت فرار ہوگئی مزید پڑھیں