کینیڈا، ترکیہ، سعودی عرب ، پاکستان دیگر ممالک کا غزہ سکول پر حملے کی تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن(صباح نیوز)غزہ میں ایک اسکول پر وحشیانہ اسرائیلی حملے نے دنیا کو ہلاکر رکھ دیا ہے کینیڈا، ترکیہ، سعودی عرب، پاکستان سمیت دیگر ممالک نے بھی اسرائیلی وحشیانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ قطر نے پناہ گزین اسکول مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے بانی ایک سیاسی حقیقت ہیں ،شاہ محمود قریشی

لاہور(صباح نیوز) تحریک انصاف کے  رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی ایک سیاسی حقیقت ہیں ،اس سیاسی حقیقت کو تسلیم کیے بغیر ملک میں سیاسی استحکام نہیں آسکتا۔کوٹ لکھپت مزید پڑھیں

شہباز شریف ملک کو آگے لے جانے میں ناکام ہوگئے ہیں، مولانا فضل الرحمن

مردان(صباح نیوز) جمعیت علمائے اسلام کے سر براہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ شہباز شریف ملک کو آگے لے جانے میں ناکام ہوگئے ہیں، امن و امان کی صورتحال خراب ہوگی تو معیشت بھی ٹھیک نہیں ہوگی ، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد ناگزیر ہے ۔ جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ کے سینئرترین  جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے فیصلہ کرلیا تو اس پر عملدرآمد ہونا چاہیے، یہ نہیں ہوسکتا سپریم کورٹ کے فیصلوں پر عملدرآمد نہ ہو، اگر اس مزید پڑھیں

غزہ میں اسکول پر اسرائیلی بمباری، 40 بچوں سمیت 100 افراد شہید

غزہ(صباح نیوز)اسرائیل کی فوج نے غزہ کے ایک اور اسکول پر حملہ کر دیا،غزہ میں واقع اسکول پر اسرائیلی حملے میں 100 سے زائد افراد شہید  ہوگئے۔ حملہ اس وقت کیا گیا جب فجر کی نماز ادا کی جارہی تھی۔ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ریلیف معاہدہ پر پہرہ دے گی۔حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی (صباح نیوز)امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ  جماعت اسلامی ،عوامی ریلیف کے معاہدہ پر پہرہ دے گی حکمرانوں کوبھاگنے نہیں دیں گے،غلامی اور ظلم کی ہر شکل کو مٹا دیں گے پہلی بارجاگیرداروں کو للکار ا گیا مزید پڑھیں

ایک ادارہ پارلیمان میں بار بار مداخلت کرتا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ایک ادارہ بار بار پارلیمان میں مداخلت کر رہا ہے، اسلام آباد کو عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے دارلحکومت بنایاتھا، یہ بڑے بڑے ادارے، عمارتیں، اس مزید پڑھیں

کسی ادارے کو سیاست سے باعزت واپسی کاراستہ دینا ہے تو میں اس کے لئے مذاکرات کے لئے تیار ہوں، محمودخان اچکزئی

اسلام آباد (صباح نیوز) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمودخان اچکزئی نے کہا کہ ملک حالات میں بہتری کے لئے قومی ڈائیلاگ ہونا چاہیے، مسلم لیگ(ن) پی ٹی آئی جماعت اسلامی پیپلزپارٹی  دیگر جماعتوں کی قیادت کو مل بیٹھنا مزید پڑھیں

ملک میں کوئی صاحب نہیں، قیام پاکستان پر ہم آزاد ہو گئے تھے۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے چیئرپرسن وائلڈ لائف بورڈ رعنا سعید کی برطرفی اور وائلڈ لائف بورڈ کو وزارت داخلہ کے ماتحت کرنے کے نوٹیفکیشن پر عملدرآمد روک دیا،چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے ہیں کہ  سارے کام وزارت داخلہ  کو مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امام مسجد نبوی ۖ کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات پر اظہار اطمینان

راولپنڈی(صباح نیوز)مسجد نبوی ۖکے امام ڈاکٹرصلاح بن محمدالبدیر نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کی جانب مزید پڑھیں