ملک پر آئی ایم ایف کے وفاداروں کے جابرانہ اور ظالمانہ اقتدار کا سورج جلد غروب ہونے والا ہے، سراج الحق

ملتان(صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک پر استعمار اور آئی ایم ایف کے وفاداروں کے جابرانہ اور ظالمانہ اقتدار کا سورج جلد غروب ہونے والا ہے۔ عوام اپنے حق کے لیے اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

عمران خان کا 2 جولائی کو پریڈ گراونڈ میں حکومت مخالف احتجاجی جلسے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم و چیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وفاقی حکومت کی طرف سے سپر ٹیکس عائد کیے جانے کی مخالفت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 2 جولائی کو پریڈ گراونڈ میں پر امن جلسہ کریں مزید پڑھیں

دولت مشترکہ ممالک کو نوجوانوں کی ترقی کیلئے ڈیجیٹل طریقے اپنانا ہونگے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف نے کہاہے کہ دولت مشترکہ ممالک کو نوجوانوں کی ترقی کیلئے ڈیجیٹل طریقے اپنانا ہونگے،پائیدار ترقی کیلئے ڈیجیٹل طور طریقے اپنانا ہی کامیابی کی کنجی ہے۔ روانڈا میں دولت مشترکہ اجلاس سے ویڈیو لنک مزید پڑھیں

مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں نواز بھٹی چیڑاسی کے 32 اکاؤنٹس کا انکشاف

لاہور(صباح نیوز) مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرچوہدری مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں بھی ایک چپڑاسی کی انٹری ہو گئی۔ ایف آئی اے کے مطابق (ق) لیگی رہنما مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ تحقیقات میں مزید پڑھیں

وزیرِاعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِاعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل،شوگر ، سیمنٹ، ایل این جی ٹرمینل اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں معاشی ٹیم مزید پڑھیں

حکومت کا اگلے تین ماہ میں بجلی 7 روپے 91 پیسے مہنگا کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگلے تین ماہ میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 91 پیسے تک اضافہ ہو جائے گا، یکم جولائی سے بجلی مزید پڑھیں

ذات سے ہٹ کر فیصلے کرنا ہوں گے،کچھ بھی ہوجائے قوم کو دھوکہ نہیں دوں گا، شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے معاہدے کی پاسداری نہ کرنے پر آئی ایم ایف نے کہا کہ ہمیں آپ پر اعتبار نہیں، آپ بھی تو پاکستان کی حکومت مزید پڑھیں

احساس ہے،جلد مہنگائی نیچے لے آئیں گے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمیں احساس ہے کہ ملک میں مہنگائی ہے، بہت جلد اس کو نیچے لے کر آئیں گے،پٹرول کی قیمت بڑھا کر پاکستان کو دیوالیہ ہونے سے بچایا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ٹی پی سے جاری مذاکرات پر وزیراعظم پارلیمنٹ کواعتماد میں لیں گے، ایک دو روز میں چیئرمین نیب کا فیصلہ ہوجائے گا،رانا ثنا اللہ

اسلا م آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کالعدم ٹی ٹی پی سے جاری مذاکرات پر وزیراعظم پارلیمنٹ کا اعتماد میں لینگے، ان کیمرہ اجلاس بلایا جائے گا،عمران خان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے مزید پڑھیں