عدم اعتماد کے پیچھے سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔ عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عدم اعتماد کے پیچھے مہنگائی کا جھوٹا بیانیہ بنایا گیا، سازش تھی یا مداخلت اس کی تحقیقات ہونی چاہیے۔موجودہ حکومت رجیم چینگ سازش مزید پڑھیں

توانائی کی بچت مہم،سندھ کے بعد پنجاب میں بھی مارکیٹیں، بازار رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان

لاہور(صباح نیوز)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے توانائی کی بچت کے لیے پنجاب بھر میں مارکیٹیں، بازار اور کاروباری مراکز رات 9 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا۔ اجلاس کے بعد  جاری ہینڈ آوٹ کے مطابق حمزہ شہباز نے صوبہ بھر مزید پڑھیں

اتوار کے احتجاج میں آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کریں گے،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جائیدادیں باہر رکھنے والوں کو عوام کی مشکلات اور ملک کے مستقبل کی فکر نہیں۔ اتوار   کو ملک بھر میں مہنگائی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، ہشتگردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ،نائبک شہید ،ایک دہشتگردمارا گیا

میرانشاہ(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں نائیک شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں دہشت گردوں اور مزید پڑھیں

خوشی نہیں منانی چاہیے ، پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ایک قدم دور ہے،حنا ربانی کھر

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے کہا ہے کہ ہمیں ابھی سے خوشی نہیں منانی چاہیے کیونکہ ابھی تو فیٹف کی گرے لسٹ سے پاکستان کے نکلنے کے حوالہ سے پراسیسز شروع ہوئے ہیں مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 7روپے 96پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست

اسلام آباد(صباح نیوز)سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی(سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 96 پیسے فی یونٹ اضافے مزید پڑھیں

پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کی تمام شرائط پوری کر دیں، ایف اے ٹی ایف

برلن(صباح نیوز)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف)نے پاکستان کے تمام عملی اقدامات کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے گرے لسٹ سے نکلنے کی تمام شرائط پوری کر دیں۔تاہم آج گرے لسٹ سے نکالنے کا مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال5ہزار577میگاواٹ،12گھنٹے لوڈشیڈنگ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار577 میگاواٹ رہ گیا ۔پاور ڈویژن کی جانب سے بتایا گیاکہ ملک میں بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 923 میگاواٹ اور طلب 27 ہزار 500 میگاواٹ ہے۔ پن بجلی ذرائع مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تاریخی اضافہ،عمران خان نے اتوار کو احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز)عمران خان نے عوام کو اتوار کو احتجاج کی کال دے دی،سابق وزیراعظم خود ویڈیو لنک کے زریعے احتجاج میں شریک ہونگے،اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے کہا اگر ہم نے کوئی لائحہ عمل اختیار نہ کیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے مقابلے کیلئے میں اکیلی ہی کافی ہوں، مریم نواز کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کے مقابلے کیلئے میں اکیلی ہی کافی ہوں،ملک کو اس نہج پر عمران خان لے کر آیا،عمران کے آئی ایم ایف مزید پڑھیں