ای سی ایل سے نکالے گئے افرادکوبیرون ملک جانے کیلئے اجازت لینا ہوگی، سپریم کورٹ

اسلام آباد(صباح نیوز) سپریم کورٹ نے تفتیشی اداروں میں حکومتی مداخلت کے تاثر پر لیے گئے ازخود نوٹس کیس میں قراردیا ہے کہ جن افراد کے نام ای سی ایل سے نکالے گئے ہیں ان کوبیرون ملک جانے کیلئے وزارت مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی5روپے28فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

اسلام آباد (صباح نیوز)نیپرا نے کراچی کے بجلی صارفین کے لئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مدمیں بجلی پانچ روپے 28پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔ اضافہ کی منظوری اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دی گئی مزید پڑھیں

بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 709 میگا واٹ،لوڈشیڈنگ جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 709میگاواٹ تک پہنچ گیا،ملک کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک پہنچ گیا ۔ پاورڈویژن  کے مطابق بجلی کی مجموعی پیداوار 21 ہزار 191میگاواٹ ہے جبکہ ملک میں بجلی کی مزید پڑھیں

ملک پر مسلط امریکی غلاموں کو روس سے تیل خریدنے کی جرات نہیں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ یہ حکومت ملک کی بہتری کے لیے نہیں لائی گئی، امریکا نے اپنی پالیسیوں پر عمل کرانے کے لیے ہم پر یہ مزید پڑھیں

پشاور:خیبرپختونخواکے آئندہ مالی سال 2022-23ء کیلئے ایک ہزار332ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا

پشاور(صباح نیوز)خیبرپختو نخواکے آئندہ مالی سال 2022-23ء کیلئے کم و بیش ایک ہزار332ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا ۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 16فیصد اضافہ جبکہ پنشن میں15 اضافہ کردیا گیا۔ صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا مالی مزید پڑھیں

شمالی وزیر ستان،فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ،ایک جوان شہید

میرانشاہ(صباح نیوز)شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں آرمی کا ایک جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کی جانب سے مزید پڑھیں

بجٹ کے بعد حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں رخصت ہو جائے گی: عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لگتا ہے طاقتور حلقے جاری سیاسی و معاشی بحران سے پریشان ہو چکے ہیں۔ بجٹ کے بعد حکومت ایک ڈیڑھ ماہ میں رخصت مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اجلاس ، ملکی موجودہ سیاسی و معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ حکومت کو عوام کی مشکلات کا احساس ہے اور حکومت نیک نیت سے عوامی مسائل حل کرنے کے لیے کام کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

  بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 629 میگاواٹ ،لوڈشیڈنگ بدستور جاری

اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار 629 میگاواٹ ہے جبکہ بجلی کی مجموعی پیداوار 22 ہزار 108 میگاواٹ  اور کل طلب   27 ہزار 737میگاواٹ ہے۔ پاورڈویژن کے مطابق پانی سے 5 ہزار 344 میگاواٹ بجلی پیدا مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس ،شہباز شریف اور حمزہ کی ضمانت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی سپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیرِ اعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے وزیرِ اعلی پنجاب حمزہ شہباز سمیت تمام ملزمان کی ضمانت کنفرم کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ شہباز شریف اور حمزہ شہباز منی مزید پڑھیں