ملک کو آگے بڑھانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز سے گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، شہباز شریف

لاہور(صباح نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو آگے بڑھانے کے لیے تمام سٹیک ہولڈرز کے ساتھ گرینڈ ڈائیلاگ کی ضرورت ہے، جس میں ملک کی ترقی سے منسلک تمام شعبے پر بات کی جائے ، مزید پڑھیں

وزیراعظم کے نوٹس کے بعد بھی بجلی بحران میں کمی نہ آسکی، شارٹ فال 7 ہزار300 میگا واٹ کابرقرار

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس کے بعد بھی ملک میں بجلی بحران میں کمی نہ آسکی، بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ عروج پر پہنچ گئی۔ ذرائع این ٹی ڈی سی کے مطابق بجلی کی رسد بمشکل 20 ہزار مزید پڑھیں

ملکی معیشت کی موجودہ صورتحال سے ملک کو خطرہ ہے،مشکل صورتحال سے نکلنے کا واحد راستہ صاف شفاف الیکشن ہیں، عمران خان

دیربالا(صباح نیوز)سابق وزیر اعظم وچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آج ہماری معیشت جس طرف جارہی ہے اس سے ملک کو خطرہ ہے اور اگر معیشت مضبوط نہ ہو تو صرف فوج بھی ملک کی حفاظت مزید پڑھیں

لانگ مارچ کے دوران وکلاء پرتشدد پروزیراعظم،وزیراعلی،وزیرداخلہ کیخلاف کارروائی کا حکم

لاہور(صباح نیوز) لاہورکی ماتحت عدالت نے تحریک انصاف کے 25 مئی کو ہونے والے لانگ مارچ کے دوران وکلا ء پرتشدد پروزیراعظم شہباز شریف ، وزیراعلی حمزہ شہبازاوروزیرداخلہ رانا ثنا اللہ سمیت دیگر کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا مزید پڑھیں

گیس نہ ملنے سے پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز بند، مزدور بیروزگار ہوگئے

لاہور (صباح نیوز) سوئی ناردرن کی جانب سے گیس نہ ملنے سے پنجاب کی ٹیکسٹائل ملز بند ہونے لگیں، مزدور بیروزگار ہوگئے۔ سوئی ناردرن نے کہا کہ سپلائی دو دن کیلئے معطل کی گئی جبکہ اپٹما نے کہا کہ پیداواری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی ملٹری پوسٹ پر فائرنگ، ایک سپاہی شہید

راولپنڈی(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک اور جوان شہید ہو گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیر ستان کے علاقے منگروتی میں فوجی چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں سے مزید پڑھیں

کوشش کی جا رہی ہے کہ غداری کا مقدمہ کر کے مجھے راستے سے ہٹایا جائے ،عمران خان

بونیر (صباح نیوز) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے سازش کے تحت ہماری حکومت کو گرایاگیا، جب سازش کرنے والوں نے دیکھا کہ قوم سازش کو سمجھ چکی تو یہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا کفایت شعاری کے سخت اقدامات کا اعلان، کابینہ کے اراکین کو فری پٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے کابینہ کے اراکین کو فری پٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کرلیا ہے۔گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرول کی قیمتوں میں 30 روپے فی لٹر اضافے کے بعد وزیراعظم نے کفایت شعاری کے مزید پڑھیں

معصوم فرشتہ کے قاتل کو سزائے موت ،10لاکھ روپے کا جرمانہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کی عدالت نے 10سالہ طالبہ فرشتہ کے قاتل کو سزائے موت کا حکم دے دیا اور 10لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کردیا۔ اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں 10سالہ طالبہ فرشتہ بی مزید پڑھیں

بجلی کے بعد عوا م پر ایک اور پٹرول بم ، پیٹرو ل مزید تیس روپے فی لیٹر مہنگا

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 30 روپے اضافہ کردیا ہے ، جس کے بعد نئی قیمت 209 روپے 86 پیسے ہو گئی۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں