آئین وقانون کے دائرہ کار میں رہتے ہوئے ہفتہ کو اپنی تحریک کا اگلا لائحہ عمل دوں گا، عمران خان

شانگلہ (صباح نیوز)سابق وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کل (ہفتے کو) کو کروں گا ،  سپریم کورٹ کے فیصلے کا مطالعہ کر رہے ہیں اور آئین مزید پڑھیں

نیپرا کی بجلی کی قیمت میں 7.91 روپے فی یونٹ تک اضافے کی منظوری

اسلام آباد(صباح نیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف پر7 روپے 91 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا نے اس منظوری کے بعد فیصلہ حکومت کو ارسال کردیا جس کے بعد حکومت کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان کا اعتراف جرم آگیا ،قوم کو پہچان کر لینی چاہیے ،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (صباح نیوز)وفا قی وزیر داخلہ را نا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان کا اعتراف جرم آگیا ہے،عمران خان کا اپنا بیان ہے کہ ان کے ساتھ مسلح لوگ تھے، اگر وہ مسلح لوگ تھے توان مزید پڑھیں

حنیف عباسی وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(صباح نیوز) حنیف عباسی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ حنیف عباسی نے عدالتی حکم کے بعد اپنا استعفیٰ وزیراعظم کو بھجوا دیا،حنیف عباسی نے اعتماد کئے جانے پر وزیراعظم کا شکریہ بھی ادا مزید پڑھیں

مختلف فورمز پر پاکستان اور ترکی یکساں موقف رکھتے ہیں،رجب طیب اردوان

انقرہ(صباح نیوز)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مختلف فورمزپر پاکستان اور ترکی یکساں موقف رکھتے ہیں، دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے کیلئے پرعزم ہیں۔ صدارتی محل میں وزیراعظم شہباز شریف سے ون آن ون اور مزید پڑھیں

لانگ مارچ  روکنے کیلئے حکومتی اقدامات کے خلاف مقدمہ کا تحریری حکم نامہ آگیا

اسلام آباد(صباح  نیوز)  سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کے احتجاج سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی آئینی درخواست اور حکومت کی جانب سے دائرمتفرق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد اس بار تیاری کر کے نکلیں گے، عمران خان

پشاور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد ہم اس بار بہتر حکمت عملی کے ساتھ احتجاج کے لیے نکلیں گے کیونکہ پچھلی بار ہماری پلاننگ مزید پڑھیں

  بجلی بحران سنگین، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15گھنٹے تک پہنچ گیا

  اسلام آباد(صباح نیوز)ملک میں بجلی کا سنگین بحران جاری ، مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 15گھنٹے تک پہنچ گیا۔ این ٹی ڈی سی کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 27 ہزار 700 میگاواٹ ہوگئی ہے جبکہ 21 ہزار مزید پڑھیں