مالی سال 23-2022 کا 95 کھرب 2 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال-23  2022 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا۔مالی سال 23-2022 میں وفاقی حکومت کے کل اخراجات کا تخمینہ 9 ہزار 502 ارب روپے ہے، جس میں ٹیکس وصولیوں کا تخمینہ 7 ہزار مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

 اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے نئے مالی سال کے لیے بجٹ تجاویزکی منظوری دے دی جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں 5 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال مزید پڑھیں

توڑ پھوڑ،پولیس پر تشدد کا الزام،پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور(صباح نیوز)لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ ،پولیس پرتشدد کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے  مزید پڑھیں

اقتصادی سروے نے ہمارے دور حکومت میں ترقی کی تصدیق کردی ، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اقتصادی سروے نے ہمارے دور حکومت میں ترقی کی تصدیق کردی ہے ، پاکستان گزشتہ 2 سال میں ترقی کررہا تھا ملک بہتری کی طرف جارہا تھا مزید پڑھیں

اقتصادی سروے 22-2021 جاری،فی کس آمدن سمیت متعدد اہداف حاصل کرنےکا دعویٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)موجودہ مالی سال 2021-22 کا قومی اقتصادی سروے  پیش ،اقتصادی سروے میں بتایا گیا ہے کہ موجودہ مالی سال جی ڈی پی گروتھ 5.97 فیصد رہی جبکہ اس سال 77 ارب ڈالر تک کی بلند ترین درآمدات رہیں،فی مزید پڑھیں

عمران خان نے 5 سے 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ والا پاکستان شہباز شریف کے سپرد کیا، مریم نواز

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ 2018میں نواز شریف، عمران خان کو زیرو لوڈشیڈنگ والا پاکستان دے کر گئے تھے اور عمران خان نے 2022میں پانچ سے 10گھنٹے لوڈشیڈنگ والا مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے

کراچی ،اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی کے علاقہ خداداد کالونی میں اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کے ملازم جاوید نے بتایا مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال 2022-23 کا وفاقی بجٹ کل پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا

اسلام آباد(صباح نیوز) آئندہ مالی سال 2022-23 کا وفاقی بجٹ کل (جمعہ کو ) پارلیمنٹ میں پیش کیا جائیگا ۔وفاقی بجٹ 23-2022کا کل حجم 9500 ارب روپے ہونے کا امکان ہے۔آ ئندہ بجٹ میں وفاق کے اخراجات کا تخمینہ 8894 مزید پڑھیں

توانائی کی بچت، ملک بھر کے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صباح نیوز) قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں ملک بھر میں توانائی کی بچت کے لیے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا،سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے وزرائے اعلیٰ نے دودن کی مہلت مانگی مزید پڑھیں

سپاہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں پیشہ ورانہ امور، قومی سلامتی چیلنجز، جوابی اقدامات پر بریفنگ دی گئی ، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشن ردالفساد کی پیشرفت پر اطمینان مزید پڑھیں