مستحکم معیشت وقت کی ضرورت، سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا،وزیراعظم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام نہیں آسکتا،  تمام جماعتوں کو میثاق معیشت بنانے کیلئے دعوت دیدی،آئیں اور اس پر دستخط کریں اور قیامت تک کیلئے اسے لاگو کردیں،پالیسیوں مزید پڑھیں

توہین آمیز بیانات،عمران خان کا حکومت سے بھارت سے دوستی اوربزنس ختم اور بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(صباح نیوز)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ملزم قاضی بن جائے؟ آئین کی دھجیاں اڑائی جارہی ہیں، ہماری اصل توہین یہ ہے کہ بڑے بڑے ڈاکوں کو ملک پر مسلط مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس، ہفتے کی چھٹی بحال ، سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی منظور،کابینہ اراکین کے بیرون ملک علاج پر پابندی عائد

اسلام آباد(صباح نیوز) وفاقی کابینہ نے توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے کفایت شعاری مہم پر عملدرآمدکا اآغاز کرتے ہوئے ہفتے کی چھٹی بحال اور سرکاری فیول میں 40 فیصد کٹوتی کی منظوری دے دی، جبکہ حکومتی افسران اور مزید پڑھیں

پاکستان، جرمنی خطے میں امن و استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کیلئے پرعزم ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پاکستان اور جرمنی خطے میں امن اور استحکام کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں،پاکستان اور جرمنی کے درمیان دیرینہ تعلقات اور شراکت داری ہے، علاقائی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری طور پر عوام کو فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔وزیراعظم نے دریافت ہونے والی گیس عوام کو فوری فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ یاد رہے مزید پڑھیں

وہ انقلاب جس کو گلی گلی محلے محلے سے نکلنا تھا وہ آج اپنی ضمانتیں کرارہا ہے،مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ انقلاب لانے والے آج کل اپنی ضمانتیں کروارہے ہیں، ستر سال کا “بچہ” گھر سے انقلاب لانے نکلا تھا، اب تک واپس نہیں آیا، سپرپاورکوللکارنے والا آج مزید پڑھیں

وزیراعظم کا نوٹس بے سود، 16 گھنٹے لوڈشیڈنگ،شارٹ فال 7 ہزار 793 میگاواٹ ہوگیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی ضالمانہ لوڈشیڈنگ کا نوٹس بھی بے سودہو کر رہ گیا ،ملک میں بجلی کا بحران سنگین ہونے کے بعد لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک پہنچ گیا، بجلی کا شارٹ فال 7 مزید پڑھیں

گستاخانہ بیانات پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج

اسلام آباد(صباح نیوز) بھارتی انتہاپسند حکمران جماعت بی جے پی کے ترجمانوں کے گستاخانہ بیانات پر اسلام آباد میں بھارتی ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار کے مطابق پاکستان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان  اور بنوں میں دو مختلف آپریشنز میں 7 دہشت گرد مارے گئے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی(صباح نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر )کے مطابق شمالی وزیرستان  اور بنوں میں دو مختلف آپریشنز،میں 7 دہشت گرد مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے مزید پڑھیں