تحریک انصاف کا نیب ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد (صباح نیوز)تحریک انصاف نے نیب ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ تحریک انصاف کے نائب صدر اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

ملک کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اندرونی انتشار اور فتنے کا خطرہ ہے، مریم نواز

بہاولپور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ ملک کو بیرونی خطرہ نہیں بلکہ اندرونی انتشار اور فتنے کا خطرہ ہے اور سب سے بڑا فتنہ عمران خان ہے۔ پی ٹی آئی چیئر مین مزید پڑھیں

خان کے پیغامات آرہے ہیں کہ مصالحت کروادیں

اسلام آباد(صباح نیوز) ملک کے نامور پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی عمران خان کا پیغام سابق صدر آصف زرداری کو پہچانے کی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ مختلف نجی ٹی وی چینلز پر جاری مبینہ آڈیوگفتگو کے مطابق مبینہ آڈیو میں مزید پڑھیں

عمران خان کا لانگ مارچ روکے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جانے اور نیب اور انتخابات ترمیمی بلز چیلنج کرنے کا اعلان

پشاور (صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے لانگ مارچ روکے جانے پر حکومت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے و نیب اور انتخابات ترمیمی بلز چیلنج کرنے کا مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو معیشت پر مزید د باؤ آتا، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھاتے تو ملکی معیشت پر مزید دباؤ آتا، پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے روپیہ ڈھائی روپے اوپر گیا، غریبوں کیلئے مہنگائی کا تدارک ضروری ہے۔ مزید پڑھیں

ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنانیوالے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (صباح نیوز)وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر بنانے والے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان خیالات کااظہار شہباز شریف نے ہفتہ کے روز ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان مزید پڑھیں

کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم نہیں کیا، اسلام آباد میں بیٹھ جاتا تو خون خرابہ ہوجاتا،عمران خان

پشاور(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں واضح کرتا ہوں کہا کہ اسٹیبلشمنٹ سے کسی ڈیل کے تحت آزادی مارچ ختم نہیں کیا ، اگر اس شام اسلام آباد میں بیٹھ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ کی کچی آبادیوں کے3800 شہریوں کو گھراور پلاٹ دینے کی ہدایت

اسلام آباد (صباح نیوز ) اسلام اباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کی کچی آبادیوں میں رہنے والے3800 شہریوں کو گھراور رہائشی پلاٹس دینے کی ہدایت کرتے ہوئے سی ڈی اے کو ہدایت کی ہے کہ تین ہفتوں میں مفصل پلان مزید پڑھیں

سینیٹ اجلاس ، الیکشن ایکٹ اور نیب ترمیمی بلز منظور

اسلام آباد (صباح نیوز)سینیٹ آف پاکستان نے گزشتہ روز قومی اسمبلی کی جانب سے پاس کردہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم )کے ذریعے الیکشن کرانے اور بیرون ملک پاکستانیوں کو انٹرنیٹ کے ذریعے ووٹنگ کا حق دینے کاقانون مزید پڑھیں

دفتر خارجہ کی ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے انکے خاندان کی بات کرانے کی یقین دہانی

اسلام آباد (صباح نیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے دائر مقدمہ میں دفتر خارجہ نے تحریری رپورٹ پیش کردی، جبکہ دفتر خارجہ نے عدالت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکا میں پاکستانی سفارت خانے مزید پڑھیں