حکومت کا پارلیمنٹ کی اونرشپ سے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کو آگے بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیکر کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کو آگے بڑھانے کااعلان کیا ہے، اس بات کا اعلان قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد جاری  اعلامیہ میں کیا گیا، وزیراعظم شہبازشریف کی مزید پڑھیں

میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لاؤں گا،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ اپنی مرضی کا آرمی چیف لاوں گا، پی پی اور ن لیگ کو جنرل فیض کا خوف تھا کہ میں مزید پڑھیں

شہباز شریف کاافغانستان میں زلزلے سے جانی نقصان پراظہارافسوس،ہر ممکن مددکا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان میں زلزلے سے بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے فغانستان میں 6.1 شدت کے مزید پڑھیں

عمران خان کا نیب قوانین میں ترامیم رواں ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے موجودہ حکومت کے دور میں نیب قوانین میں ترامیم رواں ہفتے سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ عدالت پورا نوٹس لے مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس، مختلف اثاثوں کو گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری

اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مختلف اثاثوں کو گروی رکھ کر سکوک بانڈز جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ منگل کے روز وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد مزید پڑھیں

پسماندہ طبقے کو اشیائے ضروریہ پر ریلیف حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت   یوٹیلٹی اسٹورز کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس ہوا،  وزیرِ اعظم نے غریب اور پسماندہ طبقے کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے5 بنیادی اشیا ضروریہ کو اگلے مالی سال کیلئے کم مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے بلدیاتی و ضمنی انتخابات میں فوج سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد(صباح نیوز) الیکشن کمیشن نے صوبائی و قومی حلقوں کے ضمنی انتخابات میں سکیورٹی کے لیے فوج سے مدد طلب کرلی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ بھیج دیا، جس میں مزید پڑھیں

چوروں کو این آر او ٹو دےکر نظام احتساب کو باضابطہ طور پر دفن کیا گیا، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے چوروں کو این آر او ٹو دیکر نظام احتساب کو باضابطہ طور پر دفن کیا گیا، بڑے چوروں نے نیب قانون کو بدل کر قوم کے لوٹے گئے 1200 ارب ہضم مزید پڑھیں

صدر مملکت نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2022 بغیر دستخط کے واپس کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب (ترمیمی) بل 2022  بغیر دستخط وزیراعظم آفس واپس بھجوا دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے خیال میں پارلیمنٹ سے منظور شدہ یہ بل رجعت پسندانہ نوعیت کا ہے جس مزید پڑھیں

صاف شفاف انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں انتشار پھیلے گا، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ صاف شفاف انتخابات نہیں ہوئے تو ملک میں انتشار پھیلے گا،ہم اس وقت تک احتجاج کرتے رہیں گے جب تک صاف اور شفاف الیکشن کی تاریخ نہیں ملتی ، امریکی سازش مزید پڑھیں