ژوب ، مسافربس کو حادثہ،پچیس افراد جاں بحق، آٹھ زخمی

ژوب (صباح نیوز)بلوچستان کے ضلع ژوب میں راولپنڈی سے کوئٹہ جانیوالی مسافربس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 25افراد جاں بحق اور آٹھ خمی ہوگئے۔ ریسکیو  حکام کے مطابق راولپنڈی سے کوئٹہ جانیوالی سدا بہار کمپنی کی مسافربس مزید پڑھیں

عمران خان کی وجہ سے آج آئی ایم ایف کو پاکستان پر اعتبار نہیں رہا: مریم نواز

لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کے وعدہ خلافی کے باعث عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) پاکستان کی ناک کی لکیریں نکلوا رہا ہے۔عمران خان کی وجہ سے آج مزید پڑھیں

اداروں کو پیغام ہے، چوروں سے ملک کو بچالو کہیں گیم ہاتھ سےنہ نکل جائے، عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام اداروں کو پیغام دے رہے ہیں کہ ملک کو ان چوروں سے بچالو کہیں گیم ہاتھ سے نکل نہ جائے، مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 3دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(صباح نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے3دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کلے میں دہشت گردوں کی موجودگی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ کی والدہ عصمت صدیقی انتقال کرگئیں

کراچی(صباح نیوز) امریکا میں قید پاکستانی خاتون سائنسدان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی والدہ عصمت صدیقی اپنی بیٹی کی رہائی کا خواب آنکھوں میں لیے انتقال کرگئیں، اہل خانہ نے بھی انتقال کی تصدیق کردی ۔ اہل خانہ کے مطابق عصمت مزید پڑھیں

کرپشن کر کے باہر بھاگنے والے این آر او لے کر واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز)سابق وزیراعظم اورتحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا کہ کرپشن کر کے باہر بھاگنے والے این آر او لے کر واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، جو کہتے ہیں ہم نیوٹرلز ہو کر پیچھے ہو گئے ہیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا وزیر اعلی پنجاب کا انتخاب 22 جولائی کو کروانے کا حکم

اسلام آباد(صباح نیوز)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی درخواستوں کو جزوی طور پرمنظور کرتے ہوئے لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے برعکس وزیراعلی پنجاب کا دوبارہ انتخاب یکم جولائی کی بجائے 22جولائی کو کرانے کا حکم دیا ہے عدالت عظمی نے مزید پڑھیں

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

اسلام آباد(صباح نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کر دیا، نوٹیفکیشن جاری، پیٹرول کی قیمت میں 14 روپے 85 پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 248 روپے 74 پیسے ہو گئی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں

میڈیا نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی غلط رپورٹنگ کی،مریم اورنگزیب

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیراطلاعات نے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی رپورٹنگ کی نشان دہی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا نے عدالت عالیہ کے فیصلے کی غلط رپورٹنگ لی، جس پر ذمہ مزید پڑھیں