پارلیمانی کمیٹی قومی سلامتی نے کالعدم تحریک طالبان سے بات چیت کے عمل کو آگے بڑھانے کی باضابطہ منظوری دے دی

اسلام آباد(صباح نیوز) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی نے کالعدم تحریک طالبان سے بات چیت کے عمل کو آگے بڑھانے کی باضابطہ منظوری دے دی جبکہ ایک پارلیمانی اوورسائیٹ کمیٹی تشکیل دینے کی بھی منظوری دی جوآئینی حدود میں اس مزید پڑھیں

قوم کا نقصان نہ ہو اس لیے چپ ہوں،عمران خان

اسلام آباد(صباح نیوز) تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے پنجاب کے ضمنی الیکشن میں ریاستی مشینری کے استعمال کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی کے باوجود حکومت کو شکست دینی مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلابی ریلوں میں بہہ جانے اورکچے مکانات گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی

  کوئٹہ (صباح نیوز)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارشوں نے تباہی مچادی ،کچے مکانات گرنے اور سیلابی ریلوں کی زد میں آکر بہہ جانے سے جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی جبکہ 20 زخمی ہوئے، نوشکی شیرین آب مزید پڑھیں

پارٹی پالیسی سے انحراف چھوٹی بات نہیں، یہ انسان کے ضمیر کا معاملہ ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (صباح نیوز)سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے پنجاب اسمبلی کے منحرف اراکین کی نااہلی کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران منحرف اراکین کو پارٹی پالیسی کے خلاف مسلم لیگ (ن) کو ووٹ دینے کے قانونی مزید پڑھیں

پورے ملک سے عمران خان کی سیاست کا صفایا ہونے جا رہا ہے،مریم نواز

 لاہور(صباح نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کی ترقی کے دشمن کا نام عمران خان ہے، پورے ملک سے اس کی سیاست کا صفایا ہونے جا رہا ہے، 17جولائی کو پنجاب کی مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کا فرانزک ٹیسٹ کرایا جائے،سپریم کورٹ عمران خان کے گھر فون ٹیپ کرنے کا نوٹس لے،تحریک انصاف

اسلام آباد(صباح نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی فون ٹیپنگ کے فرانزک ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کر تے ہوئےکہا ہے کہ سپریم کورٹ عمران خان کے گھر فون ٹیپ کرنے کا نوٹس لے،پاکستان مزید پڑھیں

عمران خان نے ڈونلڈ لو  اور امریکی حکومت سے معافی مانگ لی ہے،وزیر دفاع کا دعویٰ

اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف  نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے ڈونلڈ لو  اور امریکی حکومت سے معافی مانگ لی ہے،پی ٹی آئی کے راہنما کی ملاقات مزید پڑھیں

توشہ خان کیس، حکومت نے عمران خان کیخلاف اسپیکر قومی اسمبلی کو ریفرنس بھجوادیا

لاہور(صباح نیوز)وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ  عمران خان نے توشہ خانہ کا مکمل صفایا کر دیا ہے، ان کے خلاف توشہ خانہ سے متعلق ریفرنس اسپیکرقومی اسمبلی کو فائل ہوچکا، اس ریفرنس پر مزید پڑھیں

فرح خان کے نام پر ہرجگہ جائیداد نکل رہی ہے،رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(صباح نیوز)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کی فرنٹ پرسن فرح خان کے نام پر ہرجگہ جائیداد نکل رہی ہے، اب تو 50 کے قریب فرح گوگی اور گوگے سامنے آنے والے ہیں،ہر جگہ سے مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بند پاور پلانٹس کی فوری بحالی کا حکم  دے دیا

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی زیرصدارت بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور توانائی کے بحران پر قابو پانے سے متعلق ایک اہم اجلاس لاہور میں منعقد ہوا اجلاس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال،وزیر مملکت براے پیٹرولیم مزید پڑھیں