لاہور (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھارت میں اگلے ماہ کے پہلے ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کو حتمی شکل دی ہے اور اس مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستانی کوہ پیما سرباز علی اور نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو سر کرلی، سرباز علی نے 2019 میں پہلی بار مناسلو کو سر کیا تھا۔2021 میں حقیقی سمٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ۔ نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ریئل سمٹ پوائنٹ تک پہنچنے مزید پڑھیں
ابوظبہی (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابوظہبی ٹی 10 ایونٹ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات میں آٹھ کرکٹ کھلاڑیوں اور آفیشلز پر اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔کرکٹ کی گورننگ باڈی نے مزید پڑھیں
کولمبو(صباح نیوز) بھارت نے دفاعی چیمپئن سری لنکا کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر آٹھویں بار ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔بھارت نے 51 رنز کا ہدف 6.1 اوورز میں با آسانی حاصل کرلیا۔ اوپنرز ایشان کشان نے 23 مزید پڑھیں
کولمبو(صباح نیوز)ایشیا کپ کا فائنل بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کی درمیان اتوار کو کھیلا جائے گا جہاں دونوں ہی ٹیمیں ایونٹ جیتنے کی خواہاں ہیں تاکہ ورلڈ کپ میں پراعتماد انداز میں شرکت کی جا سکے۔ کرکٹ شائقین مزید پڑھیں
کولمبو(صباح نیوز)ایشیا کپ سپر فور کے آخری میچ میں بنگلادیش نے بھارت کو چھ رنز سے شکست دیدی۔ کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں بھارت نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کافیصلہ کیا۔ بنگلادیش کے 266 رنز کے مزید پڑھیں
ایمسٹرڈیم(صباح نیوز)نیدرلینڈ کی ایک عدالت نے پاکستان کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر خالد لطیف کو اسلام مخالف رکن پارلیمنٹ گیرٹ وائلڈرز کے قتل پر اکسانے کے جرم میں 12 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف نے مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز) وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے سوئی سے اغوا ہونے والے فٹبال کے 6 مقامی کھلاڑی کی بازیابی کاروائی شروع کردی گئی ہے اپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا مزید پڑھیں
کولمبو(صباح نیوز) پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ورلڈکپ 2023 کے لیے اسکواڈ تقریبا بنا چکے ہیں، کھلاڑیوں کے دل ٹوٹنے والی کوئی بات نہیں۔ پاکستان اور بھارت کے میچ سے قبل کولمبو مزید پڑھیں