سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان

لاہور (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیا۔سری لنکا کے خلاف ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی یہ سیریز تیسری آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے نجم سیٹھی کی ملاقات

اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے وزیر اعظم شہباز شریف سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں نئے چیئرمین پی سی بی کی تقرری اور موجودہ صورتحال پر تبادلہ مزید پڑھیں

ہائبرڈ ماڈل منظور، ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا اعلان کردیا

دبئی(صباح نیوز) ایشین کرکٹ کونسل پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی، ایونٹ کے چار میچز پاکستان جبکہ باقی 9 سری لنکا میں منعقد ہوں گے۔ایشین کرکٹ کونسل نے جاری بیان میں بتایا کہ ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

صدر مملکت کی پاکستان کی سپیشل اولمپکس ٹیم کو برلن سپیشل اولمپکس میں شرکت کرنے پر مبارکباد

اسلام  آباد(صباح نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان کی سپیشل اولمپکس ٹیم کو برلن سپیشل اولمپکس میں شرکت کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 87 افرادپر مشتمل پاکستان کی اسپیشل اولمپکس ٹیم کا 11 کھیلوں کے مزید پڑھیں

ڈسکہ کے4ایتھلیٹ بہن بھائیوں کا منفرد اعزاز

ڈسکہ (صباح نیوز) ڈسکہ کے4ایتھلیٹ بہن بھائیوں کا منفرد اعزازچاروں بہن بھائیوں نے نیشنل گیمز اور ماس ریسلنگ چیمپئن شپ میں سونے ،ِچاندی اور کانسی کے تمغے جیت لئے معروف ایتھلیٹ شانزہ ریاست نے نیشنل گیمز میں پول والٹ گیم مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی کی ملاقات، ڈومیسٹک کرکٹ کی بحالی کیلئے اقدامات سے آگاہ کیا

اسلام آباد(صباح نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے ملاقات کی اور پاکستان میں ڈومیسٹک کرکٹ کی بحالی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے اقدامات سے آگاہ کیا۔بدھ کو وزیراعظم آفس کے مزید پڑھیں

بلوچستان میں 19 سال بعد قومی کھیلوں کا انعقاد خوش آئند اقدام ہے ، عارف علوی

کوئٹہ(صباح نیوز)صدر ڈاکٹرعارف علوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 19 سال بعد قومی کھیلوں کا انعقاد ایک خوش آئند اقدام ہے جو  اس بات کی  دلیل ہے کہ بلوچستان ایک پر امن صوبہ ہے جہاں صحت مندانہ سرگرمیوں کا مزید پڑھیں