حیدر آبادانڈیا (صباح نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت پہنچ گئی ہے جو قومی ٹیم کا 7سال بعد پہلا دورہ بھارت ہے۔پاکستانی ٹیم گزشتہ روز ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے روانہ ہوئی تھی جہاں دبئی مزید پڑھیں
ہینگزو(صباح نیوز)ایشین گیمز میں کرکٹ کے ایونٹ میں نیپال نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی اور ایک ہی میچ میں متعدد ریکارڈز بنا ڈالے۔ نیپال نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں دو میچز پر پہلے ہم نمبر ون پر تھے، اور وہی لڑکے تھے جو پرفارمنس کرتے آرہے ہیں اور اسی ٹیم کی وجہ سے ہم مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)لاہور سے تعلق رکھنے والے احمد عزیر اوران کی اہلیہ انعم نے ماؤنٹ مناسلو سر کر لیا۔ دنیا کی آٹھویں 8ہزار میٹر سے بلند چوٹی مناسلو 8163 میٹر بلند ہے جسے سر کرنے والے احمد عزیر وکیل اور مزید پڑھیں
دبئی(صباح نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ 2023 کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا جس میں مجموعی طور پر 10 ملین امریکی ڈالرز بطور انعامی رقم تقسیم کی جائے گی۔آئی سی سی کے مطابق مزید پڑھیں
لاہور(صباح نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ2023 کیلئے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی بابر اعظم ہی کریں گے جبکہ شاداب خان نائب کپتان ہوں گے۔ فاسٹ بولر نسیم شاہ مزید پڑھیں
لاہور (صباح نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کہا ہے کہ چیف سلیکٹر انضمام الحق نے بھارت میں اگلے ماہ کے پہلے ہفتے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کے لیے قومی ٹیم کو حتمی شکل دی ہے اور اس مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستانی کوہ پیما سرباز علی اور نائلہ کیانی نے نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو سر کرلی، سرباز علی نے 2019 میں پہلی بار مناسلو کو سر کیا تھا۔2021 میں حقیقی سمٹ مزید پڑھیں
اسلام آباد (صباح نیوز)پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دوسری مرتبہ دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کو سر کرلیا ۔ نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف اس مرتبہ 8163 میٹر بلند چوٹی کی ریئل سمٹ پوائنٹ تک پہنچنے مزید پڑھیں
ابوظبہی (صباح نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابوظہبی ٹی 10 ایونٹ میں میچ فکسنگ کی تحقیقات میں آٹھ کرکٹ کھلاڑیوں اور آفیشلز پر اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔کرکٹ کی گورننگ باڈی نے مزید پڑھیں