اندرونی بھگدڑ کا شکار عمران خان حکومت فوری مستعفی ہوجائے،لیاقت بلوچ

لاہور(صبا ح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ عمران خان حکومت ہواس باختہ اور اندرونی بھگدڑ کا شکار ہے۔ وزیراعظم،وزراء اور ترجمانوں کا بیانیہ تضادات کا شکار ہے، سیاسی جمہوری پارلیمانی اور آئینی نظام مزید پڑھیں

تین سال میں تبدیلی نہیں تباہی آئی، ہرچیز بربادی کی داستان سنارہی ، مصطفی کمال

کراچی(صباح نیوز) پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی ) کے سربراہ مصطفی کمال نے کہا ہے کہ تین سال میں تبدیلی نہیں تباہی آئی، ہرچیز بربادی کی داستان سنارہی ہے،آج شاہد خاقان عباسی کے دور سے زیادہ مہنگی ایل این مزید پڑھیں

عمران خان مکمل طور پر ناکام ہوچکے، فوری مستعفی ہوں،لیاقت بلوچ

حیدرآباد(صباح نیوز) جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مکمل ناکام ہو گئے ہیں وہ فوری طور پر استعفیٰ دے دیں اور پارلیمنٹ 6ماہ کے لیے مشترکہ حکومت تشکیل دے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا ہندو جم خانہ کی عمارت کو اصل حالت میں بحال رکھنے کا حکم

کراچی(صباح نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہندو جم خانہ کی عمارت کو اصل حالت میں بحال رکھنے کا حکم دے دیا ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی کراچی رجسٹری میں ہندو جم مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا کراچی میں تجوری ہائٹس ایک ماہ میں گرانے کا حکم

کراچی(صباح نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی میں تجوری ہائٹس کو ایک ماہ میں گرانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے کمشنر کراچی کو انہدام کی نگرانی کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ریلوے اراضی مزید پڑھیں

حکومتی دعوؤں کے برعکس مہنگائی نے 70 سالہ رکارڈ توڑ دیا ہے،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز) امیر جماعت اسلامی سندھ و سابق ایم این اے محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ تباہی ثابت ہوا ہے، حکومتی دعوؤں کے برعکس مہنگائی نے 70 سالہ رکارڈ توڑ دیا ہے حکومت کی مزید پڑھیں

ریلوے اراضی پر تجوری ہائٹس کی تعمیر کیس’طے ہوچکا عمارت غیر قانونی ہے،چیف جسٹس پاکستان

کراچی (صباح نیوز)سپریم کورٹ رجسٹری  میں ریلوے اراضی پر تجوری ہائٹس کی تعمیر کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد خان نے کہا کہ یہ طے ہوچکا ہے کہ عمارت غیر قانونی ہے،دستاویزات میں رد و بدل مزید پڑھیں

پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیاں  نئے آرڈیننس سے متعلق درخواست پر نیب سے جواب طلب

کراچی (صباح نیوز)احتساب عدالت نے پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں کے ریفرنس میں شریک ملزم کی طرف سے نئے آرڈیننس سے متعلق درخواست پر نیب سے جواب طلب کرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو پی ایس او مزید پڑھیں

پروفیسر محمد ابراہیم کی والدہ،غضنفر حسین آصف کی بیٹی کی وفات پر دردانہ صدیقی کی تعزیت

کراچی(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پروفیسر محمد ابراہیم خان کی والدہ محترمہ بنوں میں قضائے الہی سے وفات پا گئیں ،جبکہ جماعت اسلامی لا ہور کے آڈیٹر سید غضنفر حسین آصف اور نائب ناظمہ وسطی پنجاب شہ روز غضنفر کی مزید پڑھیں

حق خودارادیت کے مطالبے کی پاداش میں بھارت نے کشمیریوں پر مظالم کی انتہاکردی،محمد حسین محنتی

کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی سندھ کے امیروسابق رکن قومی اسمبلی محمد حسین محنتی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام نے بھارتی قبضے کو مسترد کرتے ہوئے جدوجہد آزادی کے نئے دور کی بنیاد رکھی جبکہ حق خودارادیت کے مطالبے مزید پڑھیں