سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات ہیں ،ڈاکٹرفیصل سلطان

کراچی (صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان  نے کہا ہے کہ سردیوں میں کورونا کی پانچویں لہر آنے کے امکانات ہیں  عوام سے اپیل ہے کہ ویکسین لگوائیں ، ماسک کا استعمال کریں ، مزید پڑھیں

عمران خان کو اکانومی کی سمجھ ہی نہیں،خورشید شاہ

سکھر (صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بجلی اور تیل کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں، پٹرول کی قیمت بڑھا کر عوام پر دو سو ارب ڈالر کا بوجھ ڈالا گیا ۔پاکستان پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس،جام اویس سمیت 3 ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

کراچی (صباح نیوز)کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ ملیر کی عدالت ناظم جوکھیو قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی جام اویس کہرام سمیت تین ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں تین روز کی توسیع کر دی۔ کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

جماعت اسلامی ملک میں اسلام کے نفاذ کی جدوجہد کررہی ہے ،راشد نسیم

لاہور(صباح نیوز)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم نے سوات میں سابقین جمعیت کے احباب کنونشن اور مدین میں سیرت النبی ۖ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسانیت جب تک فطرت اور اللہ کے احکامات کی طرف مزید پڑھیں

کراچی،پولیس کی کارروائی ،4دہشتگرد گرفتار

کراچی (صباح نیوز) کراچی کی پولیس نے شیر شاہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 دہشتگردوں کو گرفتار اور  اسلحہ برآمد کرلیا۔ ایس ایس پی کیماڑی کراچی فدا حسین کے مطابق پولیس نے شیر شاہ میں واقع قبرستان میں دہشت مزید پڑھیں

ایم پی اے کے تشدد سے ناظم جوکھیو کی ہلاکت سندھ کے حکمرانوں کیلئے لمحہ فکریہ ہے،اسد اللہ بھٹو

کراچی (صباح نیوز)  جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر وسابق ایم این اے اسداللہ بھٹو نے کہا ہے کہ دادو، قمبر اور اب ملیر میں حکومتی ایم پی اے کی دہشتگردی کا شکار ہونے والے نوجوان ناظم جوکھیو کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پارٹی کارکنوں عہدیداروں،معززین کا اجلاس

لاڑکانہ (صباح نیوز) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ہفتے کو نوڈیرو سٹی کے علاقے پیر جو گوٹھ میں پارٹی کے سٹی صدر ارشد شاہ کی رہائش گاہ پر جیالوں اور معززین کے اجلاس کی سربراہی کی۔ بلاول بھٹو مزید پڑھیں

حکومت جانے کے بعد معلوم ہوگا کہ ڈالر کیوں اوپر گیا تھا: خورشید شاہ

سکھر(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ حکومت کے جانے کے بعد معلوم ہوگا کہ ڈالر کیوں اوپر گیا تھا، یہ حکومت پیٹرول بھی 200 پر پہنچائے گی۔  اپنی رہائش گاہ پرو میڈیا سے مزید پڑھیں

سراج الحق کل حیدرآباد میں شمولیتی جلسہ عام سے خطاب کریں گے

کراچی (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اتوار7 نومبر کو(آج )ایک روزہ دورے پر حیدرآباد پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دیگر دعوتی و تنظیمی سرگرمیوں کے علاوہ وہ اسی دن حیدرآباد میں سہ پہر 3 بجے سٹی اسپورٹس لان مزید پڑھیں