پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہیں،شیری رحمان

کراچی(صباح نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی نائب صدر،سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے پٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تباہی سرکار نے مزید پڑھیں

سندھ کابینہ کا اجلاس ، گنے کی قیمت کا تعین، 1500 سبجیکٹ اسپیشلسٹ کی تقرری کی منظوری

کراچی (صباح نیوز)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت جمعرات کو وزیراعلی ہاس میں صوبائی کابینہ کے اجلاس میں گنے کی قیمت کے تعین، 1500 سبجیکٹ اسپیشلسٹ کی تقرری اور ویسٹ ٹو انرجی پالیسی کی منظوری جیسے اہم مزید پڑھیں

پارٹی فلسفے کے مطابق مفت علاج عوام کے گھروں تک پہنچائیں گے ،بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپنے پارٹی فلسفے کے مطابق مفت علاج عوام کے گھروں تک پہنچائیںگے ۔پیپلزپارٹی واحد جماعت ہے جو صحت کو ترجیح دیتی ہے ۔ فخر کی بات ہے مزید پڑھیں

نسلہ ٹاورکے بعد ملیر کے16 پروجیکٹ غیرقانونی ہونے کا انکشاف

کراچی(صباح نیوز)کراچی میں نسلہ ٹاور جیسی مزید 16 غیرقانونی عمارتیں سامنے آگئی ہیں۔جناح ایونیو ملیر کے کئی پروجیکٹس کی اراضی جعل سازی سے لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی کے علاقے ملیر کینٹ کے ساتھ ساتھ چلنے والی سڑک جناح مزید پڑھیں

گھریلو تنازع پر بیوی کو قتل کرنیوالے شوہر کو پھانسی کی سزا

کراچی(صباح نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے گھریلو تنازع پر بیوی کو قتل کرنیوالے شوہر کو پھانسی کی سزا سنادی ، ملزم نے 2016 میں بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں گھریلوتنازع پربیوی کوقتل کرنیوالے مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز نے گھی،کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا

کراچی (صباح نیوز)یوٹیلیٹی اسٹورز نے مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل مہنگا کرنے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔ ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے مطابق گھی اورخوردنی تیل کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن منسوخ کردیا گیا ، عوام کی مزید پڑھیں

 سٹیل ملز کی سی اوی او کی کنٹریکٹ میں ایک سالہ توسیع پراسٹیک ہولڈرز گروپ کو تحفظات

 کراچی(صباح نیوز)پاکستان اسٹیل ملز اسٹیک ہولڈرز گروپ نے موجودہ سی ای او بریگیڈیئر (ریٹائرڈ)شجاع حسن خوارزمی کومدت ملازمت میں ایک سالہ توسیع دینے کے وفاقی کابینہ کے حالیہ 2 نومبر کے فیصلے پرشدیدتحفظات کا اظہار کیا ہے اور اسے میرٹ مزید پڑھیں

سی اے اے کا آڈٹ ، عالمی ہوا بازی کی تنظیم ایکاو کی ٹیم 29 نومبر کو پاکستان پہنچے گی

کراچی (صباح نیوز) عالمی ہوا بازی کی تنظیم ایکاو سول ایوی ایشن اتھارٹی کے آڈٹ کیلئے 29نومبر کو پاکستان پہنچے گی ، سی اے اے نے مختلف شعبوں پر ایکاو کے تحفظات کو دور کرنے میں نمایاں پیش رفت کی مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور گرانے کیلئے 4 کمپنیاں میدان میں آگئیں

کراچی (صباح نیوز)کراچی میں شاہراہِ فیصل پر نرسری کے قریب واقع نسلہ ٹاور کو سپریم کورٹ کے حکم پر گرانے کے لیے 4 کمپنیاں میدان میں آگئیں۔ ذرائع کے مطابق صرف ایک کمپنی ہائی ٹیک الیکٹرونکس اینڈ مشینری نے کنٹرول مزید پڑھیں