اسلام آباد(صباح نیوز) سندھ پولیس کے اہلکار کی معصوم بچہ بیچنے کی دہائی دیتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ ایک بیمار بچے کی زندگی بچانے کیلئے چھٹی نہ ملی چھٹی دینے والے پچاس ہزار روپے رشوت مانگنے پر پولیس مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز) جماعت اسلامی ضلع کیماڑی کے تحت مہنگائی، اسٹریٹ کرائم ، منشیات فروشی ،بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ اور پانی کے بدترین بحران کے خلاف بنارس چوک پر مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ وفاقی انشورنس محتسب، بیمہ کرانے والوں کو درپیش مسائل کے حل کیلئے بہترین انداز میں کام کر رہا ہے۔ کراچی میں بیمہ کے شعبے میں شفافیت کی اہمیت کے بارے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)کراچی کی احتساب عدالت نے پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے صدرنثار کھوڑوکی کرپشن کیس میں ضمانت18دسمبر تک منظور کر لی ۔ہفتہ کومحکمہ خوراک میں اربوں روپے کی کرپشن کے معاملے پر پیپلز پارٹی سندھ کے صدر نثار کھوڑو ضمانت مزید پڑھیں
سکھر(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ مشترکہ حکومت بنانے سے متعلق کو ئی بات نہیں ہوئی ۔ انہوں نے سکھر میںمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک کوئی مشترکہ حکومت بنانے کی مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)کے ایم سی کی جانب سے 250لیز مکانات کے خالی کرانے کے نوٹس پر مکین سڑکوں پر نکل آئے۔ تفصیلات کے مطابق کے ایم سی کی انسداد تجاوزات سیل کی جانب سے ڈھائی سو مکانات کو خالی کرنے مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)تین روزہ رنگا رنگ فرنیچر اینڈلیونگ نمائش کا آغازایکسپو سینٹر میں ہوگیا،جہاں پاکستان اور دنیا کے خوبصورت اور دیدہ زیب فرنیچر دیکھنے اور خریدنی کا موقع مل رہا ہے خریداروں کوکراچی ایکسپو سینٹرکے دو ہالز پر مشتمل تین مزید پڑھیں
کراچی(صباح نیوز) صوبائی وزیر سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی پی ڈی ایم سے الگ ہوئی ،استعفیٰ نہیں دیا۔ انہوں نے بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم کی کچھ جماعتوں نے پیپلز پارٹی پر استعفیٰ مزید پڑھیں
اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفی نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ انسانیت کے دشمنوں کے لئے کوئی معافی نہیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ جنگ، دشمنی اور مزید پڑھیں
کراچی (صباح نیوز)سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے غیر قانونی طور پر تعمیر کی گئی تجوری ہائٹس کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے فیصلے میں چار ہفتوں میں پوری عمارت گرانے اور ملبہ مزید پڑھیں